آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

پیر 14 اکتوبر 2024 23:03

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

سوموار کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.5سینٹی گریڈ اورکم سے کم22.2سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 42 فیصد اور شام پانچ بجے25 فیصدتھا۔کل منگل کوطلو ع آفتاب صبح چھ بجکر 14 منٹ پر اور غروب آفتاب شام پانچ بجکر 45 منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :