پرامن مظاہرین پر تشدد انتہائی ناگوار اور شرمندگی کا باعث ہی: بختاور بھٹو زرداری
پیر 14 اکتوبر 2024 23:07
(جاری ہے)
اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم پُرامن مظاہرین کے ساتھ پُرتشدد سلوک کی مذمت کرتے ہیں۔
بختاور بھٹو زرداری نے مزید لکھا ہے کہ پُرامن مظاہرین پر تشدد انتہائی ناگوار اور شرمندگی کا باعث ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ داخلہ سندھ نے واقعے کی تحقیقات کی یقین دہانی کروائی ہے اور اس طرح کی بلا اشتعال، ناقابلِ معافی اور بلاجواز بربریت میں ملوث تمام افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ایس ایل الیون کی رنگانگ اختتامی تقریب ، آتش بازی ،گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس
-
سوات میں باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی
-
گورنرکے پی کی پی ٹی آئی کو سی سی آئی میں مذاکرات کی دعوت، صوبائی حقوق پر مکالمے پر زور
-
حیدرآباد، سلینڈر شاپ دھماکوں سے گونج اٹھی، خوفناک آگ نے علاقے کو لپیٹ میں لے لیا
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پیداوار بڑھانے کیلئے ڈیری مصنوعات پر ٹیکس کم کیا جا ئے،جی ایس ٹی میں نرمی سے ڈیری شعبہ مستحکم ہو سکتا ہے،رانا تنویر حسین
-
پیزا شاپ پر کام کرنے والی خاتون سے جنسی زیادتی کرکے ویڈیو بنانے والے 2 ملزمان گرفتار،
-
پاکستان کے ساتھ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ گیا، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلا دیش
-
راجن پور ، مکئی کی فصل میں جانے پر مبینہ طور پر زمیندار نے گائے کی ٹانگ کاٹ دی
-
بھارتی آبی جارحیت: دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ریکارڈ
-
ایران قومی مفاد اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگا، بطور ثالث پاکستان کی تبدیلی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،ایرانی سفیر
-
بیلا روس کی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں فیصل آباد پہنچ گئی اور اسلام قبول کرکے شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.