پاکستان میں سالانہ 45 ہزار خواتین کی موت بریسٹ کینسر سے ہورہی ہے
ہر 9 میں سے 1 خاتون چھاتی کے سرطان میں مبتلا، بروقت تشخیص سے 99 فیصد جانیں بچائی جاسکتی ہیں یو ای ٹی لاہور، زمل سوسائٹی کے زیر اہتمام آگاہی سیمنار، ماہرین کا اظہار خیال، خاکہ بھی پیش کیاگیا
منگل 15 اکتوبر 2024 23:15
(جاری ہے)
ہر خاتون کوتین ماہ میں ایک بار اپنی بریسٹ کا معائنہ کرانا چاہیے جبکہ 45 برس سے زائد عمر کی خواتین کیلئے سال میں ایک بار میمو گرافی ضروری ہے۔
آگاہی سمینار کے دوران طالبات نے ایک خاکہ بھی پیش کیا، جس میں بریسٹ کینسر میں مبتلا خواتین کے جذبات، مسائل اور اس سے چھٹکارے کے بارے میں بتایا گیا۔ سیمینار میں زمل سوسائٹی کی سٹاف ایڈوائز پروفیسرڈاکٹر ریحانہ شریف سمیت،فی میل فیکلٹی اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سیمینار کے اختتام پر مہمان خصوصی اور طلباء میںشیلڈز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے ۔مزید قومی خبریں
-
ایران کو بتادیا سعودی عرب کیلئے جان حاضر ہے، اسحاق ڈار
-
شیما کرمانی اور انسانی حقوق کی خواتین ورکرز کی گرفتاری و بدسلوکی پر پولیس افسران معطل
-
بانی کیلئے عدالت نہ آنیوالے اراکین کے نام سامنے لائے جائیں، سلمان اکرم راجا
-
ہم امریکا و ایران کو 47 سال کے بعد مذاکرات کی میز پر لائے،اسحاق ڈار
-
حکومت ماحول دوست مالیات کے حصول کیلئے اقدامات کر رہی ہے،وزیرخزانہ
-
لاہور ہائیکورٹ میدان جنگ بن گیا، دو گروپس آپس میں لڑ پڑے
-
موجودہ تقسیم شدہ عالمی ماحول میں اسلام کے حقیقی پیغام کو واضح اور موثر انداز میں دنیا کے سامنے پیش کرنا ناگزیر ہے، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا ’’پیغام اسلام‘‘ کانفرنس سے خطاب
-
بچہ حوالگی کیس، عدالت کا بچوں کو باپ کے حوالے کرنے کا حکم
-
لاہورمیں آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے نیا سکیورٹی نظام متعارف
-
عوام کو موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے مربوط منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
بلاول بھٹو سے صوبائی وزیر، ارکان اسمبلی ڈپٹی میئرکراچی اور پارٹی رہنمائوں نے بلاول ہائوس میں علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں
-
ہمیں نئے ، پرانے پاکستان کی بجائے ’’بہتر پاکستان‘ ‘کیلئے اپنے حصے کا کام کرنا ہوگا‘خواجہ عمران نذیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.