ایران کو بتادیا سعودی عرب کیلئے جان حاضر ہے، اسحاق ڈار
سعودی عرب سمیت تمام مسلم ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، معرکہ حق میں اللہ نے پاکستان کو سرخرو کیا، کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب
بدھ 6 مئی 2026 22:15
(جاری ہے)
اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران پر حملہ ہوا تو پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا، فریقین میں سیز فائر کروایا۔
انہوں نے کہا کہ اب کوشش یہ ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان سیزفائر مستقل جنگ بندی پر ختم ہو، امت کے مفادات کا تحفظ پاکستان کی ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ نائب وزیراعظم نے کہا کہ سعودی عرب سمیت تمام مسلم ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، معرکہ حق میں اللہ تعالی نے پاکستان کو سرخرو کیا، پاکستان کو کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔مزید قومی خبریں
-
ایران کو بتادیا سعودی عرب کیلئے جان حاضر ہے، اسحاق ڈار
-
شیما کرمانی اور انسانی حقوق کی خواتین ورکرز کی گرفتاری و بدسلوکی پر پولیس افسران معطل
-
ہم امریکا و ایران کو 47 سال کے بعد مذاکرات کی میز پر لائے،اسحاق ڈار
-
حکومت ماحول دوست مالیات کے حصول کیلئے اقدامات کر رہی ہے،وزیرخزانہ
-
لاہور ہائیکورٹ میدان جنگ بن گیا، دو گروپس آپس میں لڑ پڑے
-
موجودہ تقسیم شدہ عالمی ماحول میں اسلام کے حقیقی پیغام کو واضح اور موثر انداز میں دنیا کے سامنے پیش کرنا ناگزیر ہے، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا ’’پیغام اسلام‘‘ کانفرنس سے خطاب
-
بچہ حوالگی کیس، عدالت کا بچوں کو باپ کے حوالے کرنے کا حکم
-
لاہورمیں آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے نیا سکیورٹی نظام متعارف
-
عوام کو موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے مربوط منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
بلاول بھٹو سے صوبائی وزیر، ارکان اسمبلی ڈپٹی میئرکراچی اور پارٹی رہنمائوں نے بلاول ہائوس میں علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں
-
ہمیں نئے ، پرانے پاکستان کی بجائے ’’بہتر پاکستان‘ ‘کیلئے اپنے حصے کا کام کرنا ہوگا‘خواجہ عمران نذیر
-
وزیراعلی مریم نواز کی زیرِ صدارت پنجاب جنرل انشورنس کمپنی کے قیام کے حوالے س ے اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.