
سعودی ڈائیور جوڑے کی سمندر میں زیرِ آب شادی
شادی کی تقریب میرے اور اہلیہ کے لیے بھی سرپرائز تھی،دولہے کا انکشاف
منگل 22 اکتوبر 2024 15:51

(جاری ہے)
حسن ابو اولا نے میڈیا کو سمندر میں شادی کی تقریب کے انعقاد کرنے کے تجربے کے بارے میں بتایا کہ الحمد للہ کوئی چیلنج نہیں تھا، شادی خوش اسلوبی سے ہوئی اور ہر کوئی غیر روایتی اور شاندار شادی کی تقریب دیکھ کر حیران تھا۔
دولہا نے انکشاف کیا کہ شادی کی تقریب میرے اور اہلیہ کے لیے بھی سرپرائز تھی۔اس شادی کی تقریب میں کیپٹن فیصل فلیمبن کی قیادت میں حسن ابو اولا اور یاسمین دفتردار کے ساتھی ڈائیورز اور مقامی ڈائیونگ گروپ سعودی ڈائیورز نے شرکت کی۔یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ حسن ابو اولا اور یاسمین دفتردار دونوں لائسنس یافتہ ڈائیورز ہیں اور انہیں پانی کے اندر شادی کی تقریب کا انعقاد کرنے میں کسی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شارجہ پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 35 لاکھ کیپٹاگون گولیاں برآمد، مالیت 1.9 کروڑ درہم سے زائد
-
سعودی عرب نے معروف صحافی کو پھانسی دے دی
-
بھارتی سرکاری ایئر لائن کی ہانگ کانگ سے دہلی جانے والی پرواز واپس اتار لی گئی
-
ایران نے موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دیدی
-
ٹرمپ کی ڈیموکریٹس کے زیر انتظام شہروں میں ملک بدری کارروائیاں بڑھانے کی ہدایت
-
تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو نقصان
-
دبئی کے اقامہ، ورک پرمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نئی میڈیکل شرائط
-
ایران نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی
-
بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص سے نئی معلومات آگئیں
-
ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک پر سفری پابندی لگانے کا منصوبہ
-
پیرو میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
-
ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.