
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں ورلڈ وائلڈ لائف پاکستان ،انٹرنیشنل کلانمیٹ اینڈ سسٹین ایبلٹی انوائرمنٹپروٹیکشن سوسائٹی کے اشتراک سے سیمینار
جمعہ 25 اکتوبر 2024 20:37
(جاری ہے)
پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز نے موسمیاتی سمارٹ زراعت پر زور دیا جو پاکستان کے غذائی تحفظ اور ماحولیاتی استحکام کے لیے بہت ضروری ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر تنویر حسین ترابی ڈین فیکلٹی آف ایگریکلر اینڈ انوائرمنٹ سائنسزنے کہا کہ پائیدار ترقی کے لیے ماحولیاتی تبدیلی کی تحقیق اور پالیسی کو مربوط کرنا بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کلائمیٹ ایکشن ڈے کی تقریبات کے انعقاد میں خصوصی رہنمائی اور تعاون پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کا شکریہ ادا کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر واجد نسیم جتوئی، پروفیسر ڈاکٹر محمد عون ثمر رضا،ڈاکٹرمحمد عدنان بخاری، ڈاکٹر محمد عبداللہ، فیکلٹی ممبران اور طلباؤطالبات نے بڑی تعداد میں کلائمیٹ ایکشن ڈے کی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.