میرپورخاص میرپورخاص کا بدنامِ زمانہ مین پڑی گٹکا فروش سی آئی اے پولیس کے ہاتھوں گرفتار

UbaidUllah Kori عبید اللہ کوری ہفتہ 26 اکتوبر 2024 16:59

میرپورخاص(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26اکتوبر 2024) ایس ایس پی میرپورخاص شبیر احمد سیٹھار کے سخت احکامات پر منشیات فروش عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری، انچارج سی آئی اے انسپکٹر رحیم کھوسو کی ہمراہ ٹیم محمودآباد تھانے کی حدود محمودآباد ریلوے پھاٹک پر کامیاب کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش نوید بلوچ بڑی تعداد میں مین پڑیوں کے ساتھ گرفتار، ملزم کے قبضے سے 1000 تیار مین پڑیاں برآمد. گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر  68/2024 زیر دفعہ 4/8 گٹکا ممعانت ایکٹ محمودآباد تھانے میں درج، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے.

متعلقہ عنوان :