آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، صبح کے وقت دھندہوگی ۔محکمہ موسمیات

ہفتہ 2 نومبر 2024 23:19

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 نومبر2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مو سم زیادہ ترخشک رہے گا جبکہ صبح کے وقت دھندہوگی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ملتان میں زیادہ سے زیا دہ درجہ حرارت34.5اورکم سےکم18.8 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب86فیصد اور شام پانچ بجے 31 فیصد تھا۔کل اتوار کو طلو ع آفتاب صبح چھ بجکر 27منٹ پر اور غروب آفتاب شام پانچ بجکر27 منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :