پی ٹی آئی کے احتجاجی ڈراموں کا مقصد اڈیالہ کے قیدی کو معافی دلانا ہے‘عظمی بخاری
امریکہ سے چھین کرآزادی لینے والے‘‘ٹرمپ کی غلامی کے لیے مرے جا رہے ہیں ‘ وزیراطلاعات پنجاب
ہفتہ 9 نومبر 2024 22:23
(جاری ہے)
صوابی جلسے میں حسب روایت میونسپل عملہ، ریسکیو اور پولیس اہلکاروں کو سادہ کپڑے میں لایا گیا۔ جلسہ گاہ میں ہی تمام سرکاری ملازمین کی حاضریاں لگیں۔ وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی خیبرپختونوں کی فلاح و بہبود پر خرچ ہونے والے وفاق کے دیے فنڈز احتجاج اور جلسوں کی نظر کر رہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ابھی کل ہی گنڈا پور نے رہا ہونے والے پارٹی کارکنوں میں ہزار ہزار کے نوٹ تقسیم کئے، کم ادائیگی پر جسکا باقاعدہ گلہ بھی کیا گیا ہے۔ جن کو پانچ پانچ ہزار دیہاڑی کی لت پڑی ہو وہ ایک ہزار روپیہ ملنے پر شکوے شکایات تو کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بحران زدہ علاقوں میں جنسی و تولیدی صحت کے لیے 1.4 ارب ڈالر کی اپیل
-
پھلتی پھولتی عالمی تجارت کو متوقع امریکی درآمدی محصولات سے خطرہ
-
افغانستان: لڑکیوں پر طبی تعلیم کے دروازے بند کرنے کی مذمت
-
ٹی بی کی تشخیص کے نئے انتہائی مؤثر ٹیسٹ کی منظوری
-
دنیا بھر میں زمینی انحطاط سے 23 ٹریلین ڈالر نقصان کا خطرہ
-
پی پی 139 ضمنی الیکشن، ن لیگ نے اپنی جیتی ہوئی نشست پر دوبارہ میدان مار لیا
-
عمران خان کو پھنسانے اور سیاسی قبرکھودنے کیلئے جو پلان تھا واضح ہوگیا
-
عوام ملک میں حقیقی معاشی ترقی اور خوشحالی لانے والوں کو منتخب کرچکی ہے
-
گوتیرش کا شام میں خونریزی بند کرنے اور مذاکرات پر زور
-
بطور اپوزیشن عمران خان کو کہنے کا حق نہیں کہ حکومت سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کروں گا
-
جب تک ملک میں سیاسی انتشار رہے گا حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے
-
انٹرنیٹ بند ہونے سے پاکستان کو فی گھنٹہ 2.2 ملین ڈالر کا نقصان ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.