اسموگ کے باعث 4 پروازیں منسوخ
اسموگ کی وجہ سے 39 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا بھی شکار ہوئی ہیں، رپورٹ
منگل 12 نومبر 2024 17:36
(جاری ہے)
فیصل آباد سے دبئی کی پرواز ایف زیڈ 392 تین گھنٹے تاخیر سے روانہ ہو گی اور ریاض سے لاہور کی پروازوں ایکس وائی 317، 318 میں 7 گھنٹے تاخیر ہوئی ہے۔
لاہور سے کراچی کی پروازیں پی ایچ 401 اور 405 میں ساڑھے 4 گھنٹے کی تاخیر ہوئی جبکہ دمام سے اسلام آباد کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 246 میں 6 گھنٹے تاخیر اور اسلام آباد سے جدہ کی پرواز پی کے 841 چھ گھنٹے تاخیر سے دوپہر 12 بجے جائے گی۔کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 308 تین گھنٹے کی تاخیر سے شام 7 بجے جبکہ کراچی سے ملتان کی پرواز پی کے 330 مقررہ وقت سے پہلے روانہ کی جا رہی ہے اور دبئی سے ملتان کی پرواز ایف زیڈ 326 ڈھائی گھنٹے تاخیر سے روانہ ہو گی۔اسلام آباد سے کراچی کے لیے پی کے 301 سوا 4 گھنٹے تاخیر سے دوپہر سوا 2 بجے روانہ ہو گی، جدہ سے سیالکوٹ کی پروازوں پی کے 745 اور 746 میں ڈیڑھ سے دو گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے۔اس کے علاوہ دبئی سے سیالکوٹ کی پروازوں پی ای کے 620 اور 621 میں 4 گھنٹے تاخیر جبکہ سیالکوٹ سے شارجہ کی پرواز جی 953 میں 7 گھنٹے تاخیر کر دی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
قطر سے سستی ایل این جی ملنے کی امید، پاکستان نے کم ترین بولیاں مسترد کردیں
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر لاہور میں ڈیجیٹل پارکنگ سسٹم کے پائلٹ پراجیکٹ پر غور
-
ایف آئی اے کی کارروائی،بدنام زمانہ انسانی سمگلر عمران سرور ملتان سے گرفتار
-
راولپنڈی،فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان مارے گئے
-
پاک فوج کی دور حاضر کی جنگ میں سائبر، اسپیس، انفارمیشن اور الیکٹرانک وارفیئر کااستعمال
-
معرکہ حق، بھارتی ڈرونز سے دراندازی کی ناکام کوشش پر ڈاکومنٹری ریلیز
-
باقاعدگی سے بل اداکرنے والے صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
-
بلوچستان کی پائیدار ترقی کے لیے دس سالہ جامع ترقیاتی پلان مرتب کرلیا گیا،وزیر اعلی بلوچستان کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے گفتگو
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
معرکہ حق میں اہم ٹارگٹس ہمارے نشانے پر تھے، امریکی صدر نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچایا،وزیر داخلہ
-
ایران، امریکہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اورکہنا قبل از وقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
موبائل فون پر پی ٹی اے ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیرغور ہے، طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.