وزیراعلیٰ کی ہدایت پر لاہور میں ڈیجیٹل پارکنگ سسٹم کے پائلٹ پراجیکٹ پر غور
ڈیجیٹل پارکنگ سسٹم کیلئے آئی ٹی کمپنی ’’زندگی‘‘ نے بلا معاوضہ خدمات فراہم کرنیکی پیشکش کر دی
جمعہ 8 مئی 2026 13:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کیو آر کوڈ سے پارکنگ فیس براہ راست لاہور پارکنگ کمپنی کے اکائونٹ میں جائے گی جس سے اوور چارجنگ کی شکایات ختم ہونے کے ساتھ ٹریفک مینجمنٹ میں بھی مدد ملے گی۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ ڈیجیٹل پارکنگ سسٹم کیلئے آئی ٹی کمپنی ’’زندگی‘‘ نے بلا معاوضہ خدمات فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ ذیشان رفیق نے کہا کہ’’زندگی‘‘ کی پیشکش پر غور کریں گے تاہم حتمی فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل پارکنگ کے لئے دنیا کے کامیاب ماڈلز کا مطالعہ کیا جا رہا ہے۔ اگلے مرحلے میں ڈیجیٹل پارکنگ سٹینڈز کو سیف سٹیز اتھارٹی سے بھی منسلک کیا جا سکتا ہے۔صوبائی وزیر نے لی - پارک کے اقدامات پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے سی ای او کو شاباش دی۔ سی ای او نوید وِرک نے اجلاس کو بتایا کہ ڈیجیٹل پارکنگ کے لئے لی - پارک کا مخصوص ڈیش بورڈ بھی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے ویژن کے مطابق لاہور میں پارکنگ نظام میں اصلاحات کی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے متعدد اقدامات پر کام کیا جا رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
قطر سے سستی ایل این جی ملنے کی امید، پاکستان نے کم ترین بولیاں مسترد کردیں
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر لاہور میں ڈیجیٹل پارکنگ سسٹم کے پائلٹ پراجیکٹ پر غور
-
ایف آئی اے کی کارروائی،بدنام زمانہ انسانی سمگلر عمران سرور ملتان سے گرفتار
-
راولپنڈی،فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان مارے گئے
-
پاک فوج کی دور حاضر کی جنگ میں سائبر، اسپیس، انفارمیشن اور الیکٹرانک وارفیئر کااستعمال
-
معرکہ حق، بھارتی ڈرونز سے دراندازی کی ناکام کوشش پر ڈاکومنٹری ریلیز
-
باقاعدگی سے بل اداکرنے والے صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
-
بلوچستان کی پائیدار ترقی کے لیے دس سالہ جامع ترقیاتی پلان مرتب کرلیا گیا،وزیر اعلی بلوچستان کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے گفتگو
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
معرکہ حق میں اہم ٹارگٹس ہمارے نشانے پر تھے، امریکی صدر نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچایا،وزیر داخلہ
-
ایران، امریکہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اورکہنا قبل از وقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
موبائل فون پر پی ٹی اے ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیرغور ہے، طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.