کراچی،گٹکا مافیا کیخلاف کارروائی، لیڈی پولیس سرچرز نے گھر سے 25 لاکھ روپے چرا لیے
اتوار 17 نومبر 2024 14:35
(جاری ہے)
کاشف عباسی کے مطابق پولیس پارٹی انچارج ڈی ایس پی نے راستے میں ہی ملیر ہالٹ پر چھاپہ مار پارٹی کو روک لیا، تمام اہلکاروں کی تلاشی لی اور اس دوران 2 لیڈی کانسٹیبلز ارم اور مائرہ کے بیگز سے 16 لاکھ روپے کیش برآمد ہوگیا تاہم اس دوران باقی رقم ادھر ادھر ہو گئی۔
انہوں نے بتایا کہ مزید رقم کی برآمدگی کے لیے لیڈی سرچرز کو بلوا کر دونوں خاتون پولیس اہلکاروں کی جسمانی تلاشی بھی لی گئی مگر مزید رقم برآمد نہیں ہو سکی۔پولیس حکام کے مطابق اس واقعے کے بعد شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی لیڈی پولیس کانسٹیبل ارم اور مائرہ خان ملیر سٹی کی ہیڈ کانسٹبل شازیہ کو چھاپے کے دوران رقم لوٹنے کے الزام پر معطل کردیا گیا اور دونوں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے۔کارروائی کی تکمیل تک رقم پولیس پارٹی کے پاس موجود ہے جو اہل خانہ کو واپس کر دی جائے گی۔ بتایا جا رہا ہے کہ لوٹی گئی رقم اہل خانہ نے عمرے پر جانے کے لیے جمع کر رکھی تھی۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.