این اے 118 کا مقدمہ لڑنے آئے ہیں، الیکشن کمیشن کے باہر عالیہ حمزہ کی گفتگو

پیر 18 نومبر 2024 21:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2024ء) سابق ایم این اے عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ اپنے حلقے این اے 118 کا مقدمہ لڑنے آئے ہیں۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ حمزہ نے کہا کہ ہمارے تمام لوگوں کو باہر نکال کر رزلٹ جاری کیا گیا، 25 کروڑ عوام کے حق پر ڈاکا ڈالا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم پٴْرامن طریقے سے باہر آئیں گے۔