سردار ایاز صادق کاسوات موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار

جمعرات 16 اکتوبر 2025 21:57

سردار ایاز صادق کاسوات موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2025ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سوات موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوات موٹر وے پر المناک ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں ۔ انہوں نے اللّ? تعالی سے جاں بحق افراد کے بلند درجات ، لواحقین کیلئے صبرجمیل اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔