
کسان سمیت پسے ہوئے تمام طبقات کے ساتھ ،توانا آواز بنیں گے‘ ہمایوں اختر خان
بھر پور کوشش ہے حلقے میں انٹر چینج کے ساتھ انڈسٹریل زون بنے ‘ حلقہ این ای97کا دورہ مختلف چکوک کے دورے ،رہا ئشگاہ ،لڈ و چوک پارٹی دفتر میں علاقہ عمائدین کے وفود سے ملاقاتیں
ہفتہ 23 نومبر 2024 11:10
(جاری ہے)
ہمایوں اختر خان نے حلقے میں انتقال کر جانے والوں کے عزیز واقارب سے ملاقاتیں کر کے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی کی۔
سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا کہ کسان مشکلات کا شکار ہیں ، دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں پیداواری لاگت انتہائی زیادہ ہونے کی وجہ سے کسان کی لاگت بھی پوری نہیںہوتی ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے ملک کا نوجوان بیروزگاری کا شکار ہے ، ڈگریاں حاصل کرنے کے باوجود اسے روزگار کے مواقع میسر نہیں، حکومت ایسی پالیسیاں تشکیل دے جس سے نوجوانوں کو روزگار ملے۔انہوںنے کہا کہ عام انتخابات کے انعقاد کے بعد میرا اور میرے ساتھیوں کا حلقے کی عوام سے بلا تعطل رابطہ جاری ہے اور جب تک سانسیں ہیں یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا رہے گا۔ ہمارا عزم ہے ہم نے حلقے کی محرومیوں کو دور کرنا ہے، بھر پور کوشش ہے کہ حلقے میں انٹر چینج کے ساتھ انڈسٹریل زون بنے تا کہ یہاں معاشی سرگرمیوں کا فروغ ہونے سے بیروزگاری کا خاتمہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جائیداد کا جھگڑا، بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
-
کوئی بلوچ کسی پنجابی کو نہیں بلکہ دہشت گرد پاکستانیوں کو شہید کررہے ہیں ، میرسرفرازبگٹی
-
فیصل آباد، عداوت کی بناء پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو لہولہان کر دیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے پیپلز پارٹی کوئٹہ ڈویژن کے عہدیداروں کی ملاقات
-
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا بانی چیئرمین شہید عظیم احمد طارق کو انکی بتیسویں برسی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت
-
فاروق ستار کا مسائل سے نمٹنے کیلئے افواج کیساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت پر زور
-
پاکستانی ٹی وی چینلز پر بھارتی پابندیاں شرمناک عمل ہے، شرجیل میمن
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی میں تنخواہ کی ادائیگی کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا
-
گورنر سندھ کی ترکیہ میں حضرت ابو ایوب انصاری کے مزار پر حاضری
-
ہمارے محنت کش ہی ہماری معیشت اور قوم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،بلاو ل بھٹو زرداری
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا نسٹ میں ٹیکا کے تعاون سے جدید اناطولو کریئیٹر لیب کا افتتاح
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم مزدورکے موقع پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.