آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

پیر 25 نومبر 2024 17:58

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا جبکہ صبح کے وقت ہلکی دھندہو گی ۔

(جاری ہے)

سوموار کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت26.2 اورکم سے کم13.7سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب89فیصد اور شام پانچ بجے51فیصد تھا۔ کل منگل کے روز طلو ع آفتاب صبح چھ بجکر46منٹ پر اور غروب آفتاب شام پانچ بجکر15منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :