چین دنیا کو صنعتی اور سپلائی چین سے منسلک کرنا جاری رکھے گا، چینی میڈ یا
چین عالمی پیداوار اور سپلائی چین میں ایک اہم کڑی ہے، رپورٹ
جمعہ 29 نومبر 2024 19:04
(جاری ہے)
اس کے علاوہ غیر ملکی کمپنیاں چین کی جانب سے دنیا کو ایک صنعتی چین میں منسلک کرنے کی صلاحیت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں۔ دنیا کے سب سے بڑے مینوفیکچرنگ اور تجارتی ملک کے طور پر، چین عالمی پیداوار اور سپلائی چین میں ایک اہم کڑی ہی. اس کے ساتھ ہی چین اقوام متحدہ کے معیارات کے تحت سب سے زیادہ مکمل صنعتی زمروں اور معاون سہولیات والا ملک ہے۔
اس تناظر میں غیر ملکی کمپنیوں نے چین میں اپنی سپلائی چین کو وسعت دی ہے۔ ایپل کے سی ای او ٹم کک نے کہا کہ چین کے بغیر اب ایپل کا وجود نہیں ہے، ووکس ویگن گروپ چین کو اپنا ’’دوسرا آبائی گھر‘‘سمجھتا ہے اور ٹیسلا کی شنگھائی سپر فیکٹری میں پرزوں کی لوکلائزیشن کی شرح 95 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ چین نے فعال طور پر ایک کھلی عالمی معیشت کی تعمیر کو فروغ دیا ہے اور پیداوار اور سپلائی چین کے استحکام کو برقرار رکھا ہے جس نے غیر ملکی کاروباری اداروں کے اعتماد کو مضبوط کیا ہی. چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کی جانب سے 400 سے زائد غیر ملکی کمپنیوں کے حالیہ سروے کے مطابق، 60 فیصد سے زائد کاروباری اداروں کا خیال ہے کہ چین کی پالیسیوں نے ان کی حمایت میں اچھا کردار ادا کیا ہے۔ جواب دہندگان کا عمومی خیال ہے کہ وہ چین کے اعلی سطحی کھلے پن کو وسعت دینے کے عزم کو محسوس کرتے ہیں،مستقبل کے بارے میں غیر یقینی صورتحال کا سامنا کرتے ہوئے، ایک زیادہ لچکدار اور متحرک سپلائی چین زیادہ ضروری ہے، چین دنیا کو اس صنعتی اور سپلائی چین سے منسلک کرنا جاری رکھے گا، تاکہ پیداوار اور سپلائی چین واقعی جیت جیت پر مبنی ہو جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں ایئر ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ
-
کویت میں 1785 افراد کی شہریت واپس لے لی گئی
-
بل گیٹس نے بھارت کو چیزوں پر تجربہ کرنے کیلئے ایک لیبارٹری قرار دیدیا
-
امارات میں نئی اتھارٹی کا اعلان، غیرملکیوں کیلئے کاروبار میں آسانی ہوگئی
-
نیٹو کا اردن میں اپنا دفتر کھولنے کا اعلان
-
سعودی عرب توانائی کی منتقلی سے مستفید ہونے والا واحد ملک بن گیا
-
بھارت میں گوگل میپ نے پھر گمراہ کردیا، گاڑی نہرمیں جا گری
-
بھارت میں ڈیجیٹل فراڈ میں ملوث 59 ہزارواٹس ایپ اکائونٹس بلاک
-
جنوبی کوریا کے صدر کا ملک میں نافذ مارشل لا اٹھانے کا اعلان
-
سعودی آرامکو کے پاس 100 ملین ٹن تیل کے ذخائر، 30 سال کے لیے کافی ہیں، سی سی او
-
مدار میں گھومتے 3 ہزار 500 غیر فعال سیٹلائٹس خلائی کچرا قرار
-
قومی دن پر اماراتی صدر کے ہاتھ سے لکھے پیغام نے دل چُھو لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.