
جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کے چیئرمین مقرر
جوڈیشل کمیشن لاہور ہائی کورٹ میں اضافی ججز کی تعیناتی کے لیے 7 وکلا کے ناموں پر غور کرے گا.رپورٹ
میاں محمد ندیم
منگل 3 دسمبر 2024
13:55

(جاری ہے)
جسٹس صدیقی نے ریٹائرمنٹ کے بعد کے فوائد اور پنشن کا بھی دعویٰ کیا جس پر حکومت نے ان کے تمام بقایا جات جاری کردیے وفاقی کابینہ نے گزشتہ روز جسٹس ریٹائرڈ شوکت صدیقی کی 3 سال کی مدت کے لیے بطور چیئرمین این آئی ار سی منظوری دی تھی اس کے علاوہ ایڈووکیٹ مصباح اللہ خان اور حماد حسن رندھاوا کو کمیشن کا رکن مقرر کیا گیا ہے. این آئی آر سی 1972 میں انڈسٹریل ریلیشن آرڈیننس 1969 میں ترمیم کے ذریعے قائم کیا گیا تھا جس کو انڈسٹری کے ٹریڈ یونین اور قومی سطح کے ٹریڈ یونین اور فیڈریشنز کے رجسٹریشن کے مسائل حل کرنے کا اختیار دیا گیا تھا بعد ازاں کمیشن کو تمام اداروں میں غیر منصفانہ لیبر پریکٹس کے معاملوں کو اٹھانے کی ذمہ داری سونپی گئی. لاہور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کے عہدے کے لیے 7 وکلا کی نامزدگی پر غور کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کا اجلاس طلب کرلیا گیا جے سی پی کے 7 دسمبر کو ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے ایڈووکیٹ محمد صدیقی اعوان، علی مسعود حیات، حسن نواز مخدوم، عامر عجم ملک، ضیا الرحمان، محمد جواد ظفر اور ملک محمد اویس خالد کے ناموں پر غور کیا جائے گا.
مزید اہم خبریں
-
اس بار چائے فنٹاسٹک نہیں بلکہ کڑوی اور ناقابل برداشت ہوگی
-
بارڈر پر تناؤ ہے لیکن ڈرنا نہیں پاکستانی ڈرنے والے نہیں، پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے
-
پاکستان اور بھارت کی فوجی قوت ایک نظر میں
-
پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بننے کا خدشہ
-
کرتے اور پگڑیاں: افغان طالب علموں کے لیے نیا لازمی یونیفارم
-
مقبوضہ کشمیر میں سات لاکھ فوج کے باوجود پہلگام کا واقعہ ہونا مودی سرکار کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کو مخصو ص نشستیں دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے دورہ، انڈر پاس پر تعمیراتی کام پر پیشرفت کا جائزہ لیا
-
کانگریس ارکان کا امریکی صدر سے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی اومان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسیدی سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
پاکستان اور چین کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
چیئرمین سینیٹ کی مراکش کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.