آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

جمعہ 6 دسمبر 2024 19:18

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا جبکہ صبح کے وقت دھندہوگی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26.1اورکم سے کم 10.3 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتنا سب 94فیصد اور شام پانچ بجے39 فیصد تھا ۔ہفتہ کے روز طلو ع آفتاب صبح چھ بجکر55 منٹ پر اور غروب آفتاب شام پانچ بجکر 15 منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :