
ماضی کے مقبول گلوکار اور معروف نعت خواں جنید جمشید کو مداحوں سے بچھڑے 8برس بیت گئے
جنید جمشید نے نعت خوانی میں بھی اپنا مقام پیدا کیا، ان کی نعت ’’میرا دل بدل دے‘‘ نے نوجوانوں میں خوب مقبولیت حاصل کی
ہفتہ 7 دسمبر 2024 10:55
(جاری ہے)
جنید جمشید نے میوزک کے شعبے میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی، دل دل پاکستان گانے نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا، کیرئیر کے عروج پر انہوں نے گلوکاری کو خیر باد کہا اور دین اسلام کی خدمت میں مصروف ہوگئے۔جنید جمشید نے نعت خوانی میں بھی اپنا مقام پیدا کیا، ان کی نعت ’’میرا دل بدل دے‘‘ نے نوجوانوں میں خوب مقبولیت حاصل کی، واضح رہے جنید جمشید جہاز کے حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جناح ہاؤس حملہ کیس؛ عمران خان کے بھانجے شاہ ریز خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
-
این ڈی ایم اے کی سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف و ریسکیو آپریشن کےلئے معاونت جاری ، سیالکوٹ اور نارووال کے متاثرین کےلئے پانچ پانچ سو راشن بیگز فراہم کردیے
-
اسلام آباد ایئرپورٹ آپریشنز متحدہ عرب امارات کے حوالے کرنے کی منظوری
-
دریائے جہلم میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، جھنگ میں بڑا ریلہ داخل، خوشاب کو بھی خطرہ لاحق
-
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، کئی مقامات پر دریاؤں کے بند ٹوٹ گئے، بستیاں زیر آب
-
ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کے علاوہ بیجنگ میں دوسری جنگ عظیم میں فاشزم کے خلاف چین کی فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب میں بھی شرکت کروں گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
ملک میں مون سون کا نیا سپیل آگیا، لاہور سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش
-
بانی پی ٹی آئی کی فخریہ پیشکش روڈا پانی کے نیچے آگئی‘ خواجہ آصف
-
پنجاب میں بہنے والے دریائوں میں بدستور سیلاب کی صورتحال بر قرار ر وہاڑی میں بھی ہزاروں افراد متاثر ،بند ٹوٹنے سے پانی آبادیوں میں داخل ہوگیا
-
چینی صدر کی دعوت پر وزیر اعظم شہباز شریف سرکاری دورہ پر چین روانہ
-
سیلاب کا خطرہ؛ ملتان سے 3 لاکھ افراد کی نقل مکانی، بلوچستان میں بھی ریلہ داخل ہونے کا خدشہ
-
امریکی عدالت سے ٹیرف غیرقانونی قرار، ٹرمپ نے سخت ردعمل دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.