
سعودی عرب کو فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی مل گئی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے کونسل اجلاس میں تصدیق کردی‘تیاریاں شروع کر دی گئیں
جمعرات 12 دسمبر 2024 15:06

(جاری ہے)
2034 میں فٹبال کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ورلڈ کپ سعودی عرب کے 5 شہروں میں منعقد ہوگا جہاں 15 مختلف اسٹیڈیمز ورلڈ کپ میچوں کی میزبانی کریں گے۔
اس کے علاوہ 2030 کا فٹبال ورلڈ کپ تین براعظموں کے 6 ملکوں میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ کی میزبانی مراکش، پرتگال اور اسپین کو دی گئی ہے جبکہ اسی ایونٹ کے ابتدائی تین میچز جنوبی امریکا کے تین ممالک پیراگوائے، ارجنٹائن اور یوراگوائے میں ہوں گے۔جنوبی امریکا میں ہونے والے یہ تین میچز ورلڈ کپ کی صد سالہ تقریبات کا حصہ ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس،پہلے نیشنل یوتھ گیمز ستمبر 2025 میں منعقد ہوں گے
-
پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ، رواں مالی سال کیلئے 18 ارب 30 کروڑ روپے کے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری
-
ہاکی ایشیا کپ ،پاکستانی ٹیم کو بھارت جانے کا گرین سگنل مل گیا
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل سٹیک ہولڈرز کا اجلاس، شاندار کارکردگی پر اظہارِ اطمینان
-
شاہد آفریدی کی زپ لائن ایڈونچر کی ویڈیو وائرل
-
پرتگالی فٹبالر ڈیاگو جوٹا شادی کے 2 ہفتے بعد کار حادثے میں چل بسے
-
انگلینڈ کے کرکٹربین سٹوکس نے ٹیسٹ کرکٹ میں اینڈریو فلنٹوف کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم کو ٹی 20 ٹیم میں نہیں ہونا چاہیے : باسط علی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا انڈر 19 سکلز اسیسمنٹ کیمپ کے تیسرے مرحلے کیلئے 30 کھلاڑیوں کا اعلان
-
وہاب ریاض کا دل پھر گیند تھامنے کیلیے مچلنے لگا
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ، فن لینڈ اور ناروے کا فاتحانہ آغاز
-
فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ میں دو کوارٹر فائنلزکل کھیلے جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.