
ٴْسینیٹ اجلاس میں سینیٹر کا امریکا کی پاکستانی اداروں پر پابندی کا معاملہ اٹھانے کا مطالبہ
جمعرات 19 دسمبر 2024 19:00
(جاری ہے)
چیئرمین سینیٹ نے اجلاس سے صحافیوں کے واک آؤٹ کا نوٹس لیا جس کے بعد سینیٹر سلیم مانڈی والا، سینیٹر عون عباس اور سینیٹر حاجی ہدایت اللہ پریس روم پہنچ گئے اور صحافیوں کو منانے کی کوشش کی۔
سینیٹر عون عباس نے تجویز دی کہ معاملے پر ایک تین رکنی کمیٹی بنادیں، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ اجلاس کے بعد صحافی برادری ملاقات کے لیے آجائے، اس پر بات کرلیتے ہیں، میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ سے بھی معاملہ پر بات کرلیتا ہوں۔اجلاس کے دوران جے یو آئی (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے مطالبہ کیا کہ یونان میں ہونے والے کشتی حادثے اور امریکا کی جانب سے پاکستان کے 4 اداروں پر عائد کردہ پابندیوں کا معاملہ اٹھایا جائے۔کامران مرتضی نے کہا کہ ایوان میں ان دونوں معاملات پر گفتگو کی جائے، یونان کشتی کے ذمہ داروں کو بددعائیں دینے کا دل کرتا ہے، اس پر چئیرمین سینیٹ نے کہا کہ دونوں معاملات پر وقفہ سوالات کے بعد گفتگو ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
ایئر انڈیا کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کا ایک مسافر زندہ بچ گیا
-
پاکستان میں دولاکھ 23 ھزارلڑکیاں فیس بک سے محبت کرکی مردوں کی ھوس کا نشانہ بنیں سروے رپورٹ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی زیرصدارت پروانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کے اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ملاقات
-
حکومت تعلیم،صحت، امن نہیں دے رہی، صرف ٹیکس اور ٹیکس کی گردان کررہی ہے‘حافظ نعیم الرحمن بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو مزید مراعات، غریبوں کو باندھ کر مارا گیا‘امیر جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس
-
’’انسدادچائلڈلیبرڈے‘‘
-
خون سفید ہوگیا مستورات تنازعہ بھائی نے بھائی کو گولی مار کر ابدی نیند سلا دیا
-
پنجاب میں تعلیم کا ترقیاتی بجٹ 400 سے 500 فیصد تک بڑھا رہے ہیں۔ وزیر تعلیم
-
وزیراعلیٰ کے مؤثر اقدامات سے کئی حلقوں میں جلن کی بو آ رہی ہی: عظمیٰ بخاری
-
دھی رانی پروگرام کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس ، اجتماعی شادیوں کی تعداد 5000 کرنے کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.