
والڈ سٹی کی جانب سے بریڈلا ہال کے تحفظ کے منصوبے پر کام کیا جا ری ہے، ترجمان
پیر 6 جنوری 2025 22:23
(جاری ہے)
مزید برآں ہال کے قریب غیر قانونی تجاوزات کو ہٹا دیا گیا ہے،چھت کے کام میں سینڈوچ پینلز کی تنصیب اور گرڈرز کی تبدیلی بھی مکمل ہو چکی ہے تاہم عمارت کی تزئین و آرائش کے کاموں میں لکڑی کے کام، بیت الخلا کی تنصیب، سائن بورڈز، پارکنگ اور نکاسی آب پر کام جاری ہے،منصوبے کے دائرہ کار میں بریڈلاہا ل میں بجلی کے کام اور روشنی کی فراہمی بھی شامل ہے تاکہ اس کی ظاہری شکل کو بہتر بنایا جا سکے،مزید یہ کہ ہال کو عوام کے لیے کھلا اور قابل رسائی رکھا جائے گا تاکہ وہ برطانوی دور کے اس معماری شاہکار کو دیکھ سکیں،تحفظ کا یہ منصوبہ تقریباً 70فیصد مکمل ہو چکا ہے،یہ منصوبہ جون 2025 تک مکمل کر دیا جائے گا۔
ڈائریکٹر کنزرویشن اینڈ پلاننگ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نجم الثاقب نے کہا کہ بریڈلا ہال جیسے تاریخی مقامات اس خطے کے ورثے کا ایک بہت اہم حصہ ہیں، بریڈلا ہال نے نوآبادیاتی دور میں سیاسی ملاقاتوں اور سفارتی وفود کے لیے ایک عوامی فورم کے طور پر کام کیا،اس لیے ہم اس جگہ کو اگلی نسل کے لیے بحال کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں تاکہ اس معماری شاہکار کے ذریعے لوگ اس دور کی سیاسی اور سماجی سرگرمیوں کی تاریخ کو سمجھ سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چینی گارمنٹس کمپنی کا پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا اعلان
-
پنجاب میں ضمنی انتخابات رینجرز کی سکیورٹی میں کرانے کا فیصلہ
-
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ بونیر میں اموات 400 سے تجاوزکرگئیں، 2 ہزار 300 مکانات، 6 سکول، 639 گاڑیاں تباہ
-
بیوہ سے مبینہ تعلقات؛ نوجوان نے خاتون کے بچوں کو نشہ آور گولیاں کھلادیں، 11 سالہ بیٹا جاں بحق
-
سانگھڑ میں گاڑی سے صحافی خاور حسین کی لاش برآمد، پولیس نے خودکشی کا شبہ ظاہر کردیا
-
اسلام آباد سے کراچی جانیوالی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارہ حادثے سے بال بال بچا
-
بارشوں اور سیلاب کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند، درجنوں دیہات سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
-
سیالکوٹ میں 2 سالہ بچے کی پر اسرار ہلاکت کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلیے زلمی فاؤنڈیشن اور جاوید آفریدی کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
-
حافظ نعیم الرحمن کاشہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.