
کرپشن کو اسلامی ٹچ دینا پی ٹی آئی کا طریقہ واردات ہے، سینیٹر طلال چوہدری
پیر 13 جنوری 2025 22:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے مقدمات کا سامنا کرنے کی بجائے ڈیل کا تاثر دیتے ہیں۔
انہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کی سیاسی قربانیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اور ان کے خاندان نے سیاسی انتقام کا بہادری سے مقابلہ کیا ۔ انہوںنے کہاکہ نواز شریف فیصلہ سننے برطانیہ سے پاکستان آ گئے تھے لیکن ایک شخص اس قابل نہیں کہ چند قدم چل کر آئے، عدالت میں پیش ہو کر اپنے مقدمات کا سامنا کرے۔مزید قومی خبریں
-
چیف منسٹر یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام نوجوانوں کی معاشی ترقی اور زر مبادلہ کے حصول کا ایک مثالی پروگرام ثابت ہوگا ، وزیراعلی بلوچستان
-
تمام ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں ،ڈپٹی کمشنرساہیوال
-
فورسز کی لازوال قربانیوں کی وجہ سے ہم سکون کی نیند سوتے ہیں‘ گورنر پنجاب
-
پی ٹی آئی میں کوئی اختلافات نہیں،شیر افضل مروت
-
پی ٹی آئی میں گروپنگ کی کوئی گنجائش نہیں‘ جنید اکبر
-
سیاسی جماعتوں کا اتحاد بننے جارہا ہے، شبلی فراز کا دعویٰ
-
77 سال کی عمرمیں مجھے اٹک جیل کے سامنے مارا پیٹا گیا: اعظم سواتی
-
ماہ رمضان کے دوران اضلاع کی سطح پر چینی کے سٹالز لگانے جائیں گے‘ رانا تنویرحسین
-
میڈیکل داخلوں کیلئے ڈومیسائل کی شرط ختم کی جائے‘ فاروق ستار
-
نفرت کی سیاست نے متحدہ کو تقسیم کیا، مگر انکے لیڈر باز نہیں آ رہے‘ شرجیل انعام میمن
-
ایک معزز جج نے کمنٹ کیا کسی کو یہ حق نہیں کہ پارلیمنٹ کے متعلق کوئی ایسا بیان دے یہ قابل قبول نہیں‘ایازصادق
-
چورڈاکو کہنے کا سبق دینے والے خیر خواہ نہیں ہو سکتے‘ مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.