
چیئرمین ٹوبیکو گرورز ایسوسی ایشن کا تمباکو کا اختیار خیبرپختونخوا کے حوالے کرنے کا مطالبہ
جمعرات 16 جنوری 2025 20:00
(جاری ہے)
اور پاکستان تمباکو بورڈ کو ختم کرکے صوبہ کو حوالہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تو اب یہ صوبہ پختونخوا حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ آگے بڑھیں اور اس صوبے کی سب سے بڑی نقد آور فصل تمباکو کا اختیار اپنے ہاتھ میں لے کر جلد از جلد پختونخوا تمباکو بورڈ کے قیام کیلئی. ضروری قانونی اقدامات کریں اور تمباکو فصل اور کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ کریں ۔
پاکستان تمباکو بورڈ کا قیام 1968 آرڈیننس کے تحت لایا گیا تھا ۔ لیکن بدقسمتی سے اس قانون میں تمباکو کے کاشتکاروں کے مفادات کیلے ایک لفظ بھی شامل نہیں تھا ۔ اس دوران مسلسل کاشتکاروں کا استحصال جاری رہا ۔ جنرل فضل حق خان کے دور حکومت میں جب کاشتکاروں نے اپنے مفادات کیلئے احتجاج شروع کیا تو جنرل فضل حق نے بطور چیف مارشلا ایڈمینسٹریٹر ایک قانون منظور کیا جو مارشلا آرڈنینس نمبر 487 کے نام سے جانا جاتا ہے اس قانون کے پاس ہونے سے تمباکو کاشتکاروں کے مفادات کا کچھ نہ کچھ تحفظ ہوا ۔ اس لئے ابھی تک پختونخوا کے کاشتکار جنرل فضل حق کو ابھی تک دعائیں کر رہی ہے ۔ اسی قانون کو محمد خان جونیجو کے دور حکومت میں اٹھویں ترمیم میں آئینی تحفظ دیا گیا اور اسی مارشلا آرڈنینس نمبر 487 کے مطابق تمباکو مارکیٹنگ لاز بنایا گیا ۔ جس میں کس حد تک پہلی مرتبہ تمباکو کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ کیا گیا تھا ۔ لیکن مرکزی حکومت کی عدم دلچسپی اور تمباکو کمپنیوں کے ایما پر گذشتہ چند سالوں سے اس پر عمل درامد نہیں ہو رہا تھا اور تمباکو فصل ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ہاتھ میں تھا اور پاکستان تمباکو بورڈ تمباکو کمپنیوں کا کٹ پتلی بند گیا تھا ۔ سیگریٹ میں استعمال ہونے والا تمباکو فلوکیورڈ ورجینیا جو سب سے قیمتی تمباکو کی 98% فیصد پیداوار پختونخوا کے اضلاع صوابی ،مردان، چارسدہ، بونیر ، مانسہرہ، مالاکنڈ اور نو شہرہ وغیرہ میں ہوتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری
-
طوفانی بارشیں,بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق
-
کوہاٹ ،نصف شب خون کی ہولی کھیلی گئی
-
لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخوا، 2 اضلاع میں متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
-
ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
پنجاب میں دریائوں کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
-
آن لائن مالیاتی اور بینکنگ فراڈ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ،اسٹیٹ بینک نے مالیاتی فراڈ کا نوٹس لے لیا
-
چینی گارمنٹس کمپنی کا پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا اعلان
-
پنجاب میں ضمنی انتخابات رینجرز کی سکیورٹی میں کرانے کا فیصلہ
-
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ بونیر میں اموات 400 سے تجاوزکرگئیں، 2 ہزار 300 مکانات، 6 سکول، 639 گاڑیاں تباہ
-
فیس لیس کلیئرنس سے گاڑیوں کی درآمد 41 فیصد بڑھ گئی، ریونیو میں معمولی اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.