لائیو شو میں اختیارولی نے نعیم پنجوتھا کا گریبان پکڑ لیا، لاتوں اورمکوں کا تبادلہ
اختیار ولی خان نے پہلے پنجوتھا کا گریبان پکڑا جس کے بعد وہ بھی کھڑے ہو گئے اور ہاتھا پائی شروع ہو گئی
جمعرات 23 جنوری 2025 17:42
(جاری ہے)
اختیار ولی خان نے پہلے نعیم حیدر پنجوتھا کا گریبان پکڑا جس کے بعد وہ بھی کھڑے ہو گئے اور دونوں کے درمیان ہاتھا پائی شروع ہو گئی، اس دوران دونوں نے مکوں اور لاتوں کا بھی استعمال کیا۔
جھگڑے کے دوران پروگرام کی خاتون میزبان کی جانب سے دونوں کو منع کیا جاتا رہا تاہم معاملہ زیادہ سنگین ہونے کی وجہ سے پروگرام کی ٹیم کے دیگر ارکان نے بیچ بچاؤ کروایا۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے درمیان جھگڑا ہوا تھا۔علاوہ ازیں ایک اور پروگرام میں پی ٹی آئی کے مرحوم رہنما نعیم الحق اور ن لیگ کے سابق رہنما دانیال عزیز بھی لڑ چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی شہریوں کے 1 لاکھ 75 ہزار سے زائد ویزے منسوخ کر دیے
-
لاہور ٹاؤن شپ پولیس کی حراست میں دو لڑکیوں کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹس موصول
-
غیر مانوس بستر پر سوتے وقت دماغ کا ایک حصہ کیوں جاگتا ہے؟
-
میر رضا کی شرٹ کا کیمیکل جانچ مکمل ‘ تیزاب کے شواہد مل گئے
-
لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے ایئر ہوسٹس آف لوڈ
-
رانا ثناء اللہ کی اتنی حیثیت ہی نہیں کہ وہ عمران خان سے ملاقات سے متعلق بات کر سکیں، جنید اکبر
-
باب المندب میں حوثیوں نے کارگو جہاز پر حملہ‘تین ہلاک
-
روالپنڈی میں اٹلی کے سفارت خانے کا جعلی نمائندہ گرفتار
-
ٹرمپ نے نیٹو سربراہی اجلاس سے واپسی پر امریکی فضائیہ کے طیارے میں خفیہ سفرکیا
-
پاکستان کی 10 ارب ڈالر کی درخواست، امریکہ کی سردمہری برقرار
-
امریکا ، اسرائیل کے شام سے مذاکرات کامیاب، شام میں خفیہ مقام پر موجود نیوکلیئر مواد جلد ہٹائے جانے کا امکان
-
صدر ٹرمپ نے ول شارف کو نیا اسسٹنٹ ٹو دی پریذیڈنٹ اور وائٹ ہاﺅس کونسل مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.