
چ* پاک بحریہ نے گیارہویں بار کمبائنڈ ٹاسک فورس-151 کی کمانڈ سنبھال لی
جمعرات 23 جنوری 2025 19:50
(جاری ہے)
کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے تحت میری ٹائم سیکورٹی کی کوششوں میں پاکستان بحریہ کی شرکت اسی جذبے کی مظہر ہے۔ انہوں نے سبکدوش ہونے والے ترک کمانڈر ریئر ایڈمرل رستو سیزر اور ان کی ٹیم کی؛ مقررہ مقاصد کے حصول کے لیی؛ بے لوث کوششوں کو بھی سراہا اور مبارکباد دی۔
پاکستان بحریہ کو گیارہ دفعہ CTF-151 کی کمانڈ کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ گزشتہ سال جولائی میں پاک بحریہ نے تیرہویں بار CTF-150 کی کمان سنبھالی تھی۔ یہ ذمہ داری خطے میں بحری امن اور استحکام کے لیے نہ صرف پاکستان بحریہ کی لگن اور عزم بلکہ شراکت دار ممالک کی جانب سے پاک بحریہ پر کیے گئے اعتماد کا بھی مظہر ہیں۔کمان کی تبدیلی کی تقریب میں؛ بحرین میں پاکستان کے سفیر ثاقب رؤف، بحرین میں ترکیہ کی سفیر عیس ہلال سیان کویتک (Ayse Hilal Sayan Koytak )، کمانڈر کمبائنڈ میری ٹائم فورسز وائس ایڈمرل جارج ایم ویکوف (George M Wikoff)، ڈپٹی کمانڈر ترک فلیٹ، وائس ایڈمرل ابراہم اوزدین کوثر (Ibramim Ozden Kocer ) اور سینئر سفارت کاروں اور کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے ساتھ کام کرنے والی دیگر بحری افواج کے نمائندوں نے شرکت کی۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کا میئر کراچی کے ہمراہ رات گئے شہر کا دورہ، صوتحال کا جائزہ لیا
-
فاروق ستار کا میئر کراچی مرتضی وہاب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
کراچی میں بارش سے پیدا صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کر رکھی تھی، شرجیل میمن
-
لیسکو کا اربوں روپے مالیت کے اے ایم آئی میٹر خریدنے کا فیصلہ
-
پنجاب حکومت کی گندم خریداری کے قرض میں غیر معمولی اضافہ
-
خیبرپختونخوا میں تباہ کن سیلاب مزید 45زندگیاں بہا لے گیا، تعداد بڑھ کر 365 تک پہنچ گئی ، پی ڈی ایم اے
-
کنگ سلمان ریلیف نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے بڑا امدادی قافلہ روانہ کر دیا
-
مرتضی سولنگی کو صدرمملکت کا ترجمان مقررکردیا گیا
-
گورنرسندھ کی میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ملکر کام کرنے کی پیشکش
-
18 سال کی کرپشن اور نااہلی نے کراچی کو ڈبو دیا، حلیم عادل شیخ کی سندھ حکومت پر تنقید
-
ڈی پی او ساہیوال نے چیچہ وطنی سرکل میں 5 مقامات پر کھلی کچہریاں منعقد کرکے شہریوں کی شکایات سنیں
-
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 24اگست کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.