
ج*سندھ میں بچوں کے دودھ کے ڈبے کی ڈاکٹری نسخے کے بغیر فروخت پر پابندی
اتوار 26 جنوری 2025 18:45
(جاری ہے)
پروفیسر مسعود صادق اور ڈاکٹر خالد شفیع نے بتایا کہ دوسال تک ماں کا دودھ پلانے سے بچوں میں خود اعتمادی اور قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے، بچوں کی ذہنی نشوونما بھی ہوتی ہے اور ماں کا دودھ اسٹریلائز ہوتا ہے جو بچوں کو مختلف امراض سے محفوظ بھی رکھتا ہے۔
پروفیسر وسیم جمالوی اور ڈاکٹر خالد شفیع کا کہنا تھا کہ مصنوعی دودھ بنانے والی 20 کمپنیوں کے دودھ فروخت کیے جارہے ہیں جو بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ بھی ہیں۔انہوں نے کہاکہ اسی وجہ سے پاکستان پیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن نے حکومت کی مشاورت سے سندھ پروٹیکشن اینڈ بریسٹ فیڈنگ ایکٹ منظور کروایا جس پر فوری عمل درامد شروع کردیا گیا۔ماہرین نے بتایا کہ اس حوالے حکومت سندھ نے ایک بورڈ تشکیل بھی دیا جس میں سندھ ہیلتھ کئیرکمیشن اور پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے نمائندے بھی شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی ڈاکٹر نے مصنوعی دودھ کی پروموشن کی تو اس کو 5 لاکھ روپے جرمانہ اور 6 ماہ کی سزا دی جائے گی اور مختلف اسپتالوں میں کسی بھی مصنوعی دودھ کے بورڈ آویزاں بھی نہیں کیے جاسکیں گے اور میڈیکل اسٹور سے ڈاکٹری نسخے کے بغیر مصنوعی دودھ نہیں لیا جاسکے گا۔مزید قومی خبریں
-
ہمیں معاشی طور پر آزاد خودمختار ہونا ہے ‘بڑے زمینداروں کو بھی اپنی آمدنی پر ٹیکس دینا چاہئے ‘فاروق ستار
-
کون کونسے افراد کی موبائل سم 30 جون کو بند کردی جانیوالی ہیں
-
آئین و قانون کی بالادستی ختم ہو چکی، جعلی مینڈیٹ کے حکمران معیشت تباہ کر چکے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی مدینہ منورہ میں ملاقات
-
پیپلز پارٹی تحریک انصاف یا ایم کیو ایم کے کسی بھی دبائو یا سیاسی بلیک میلنگ کو خاطر میں نہیں لائے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
پنجاب بھر میں 1329 ٹریفک حادثات میں 16 افراد جاں بحق،1588 زخمی
-
گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو زخمی کر دیا
-
کلرسیداں ، نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق طالبعلم رہنما اور کراچی میں پختون کمیونٹی کے فعال راہنماء ملک ارشد کنڈی کی ملاقات
-
اسرائیل نے ایٹمی پھیلائو کے معاہدے پر آج تک دستخط نہیں کیے‘خواجہ سعد رفیق
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے فارن میڈیکل ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر طاہر سکندری کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق صوبائی وزیر سردار عبد الحلیم خان قصوریہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.