
اوپن یونیورسٹی میں ڈاکٹر شاہد صدیقی کی کتاب ’’آسماں در آسماں ‘‘کی تقریب رونمائی
پیر 27 جنوری 2025 20:35
(جاری ہے)
مقررین نے کہا کہ یہ کتاب خطے کی سماجی تاریخ کا مجموعہ ہے اور یہ فن شعر و ادب کے تمام نگینوں سے آراستہ ہے۔
ہجرت کا غم انسانی زندگیوں پر بہت منفی اثرات مرتب کرتا ہے اور اس کا کرب نسلوں تک منتقل ہوتا ہے جو کتاب کا ہر صفحہ بخوبی بیان کررہا ہے۔قیام پاکستان کی تقسیم سیاسی عمل تھا مگر مٹی سے محبت قائم رہتی ہے اور چاہے جتنی بھی دوری ہو دونوں ممالک میں محبت کا رشتہ برقرار ہے۔یہ کتاب معاشرے کے لئے اہم کردار اور سنگ میل ثابت ہوگی تاکہ مٹی سے محبت کا اسلوب نئی نسلوں میں منتقل ہوسکے۔ اس موقع پر اس کتاب کے دوسرے والیوم کی اشاعت کی خواہش کا بھی اظہار کیا گیا جس میں ان شخصیات کا ذکر نمایاں ہوگا جو تقسیم کے بعد ہندوستان چلے گئے۔کتاب میں مصور احمد حبیب کے خاکے مرکز نگاہ رہے اور قارئین سے اس کاوش پر داد وصول کی۔ یہ تقریب شعبہ اردو اور ڈائریکٹوریٹ آف ریجنل سروسز کے زیر اہتمام منعقد کی گئی جبکہ شعبہ اردو کے چیئرمین ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد نے نظامت کے فرائض انجام دئیے۔اس موقع پر یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران، پرنسپل افسران اور طلباء و طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے نان فارمل ایجوکیشن رپورٹ 2023-24 کا اجرا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے نان فارمل ایجوکیشن رپورٹ 2023-24 کا اجراء
-
پنجاب کے ہرضلع میں 2 سے 4 سکولز کو سکول آف ایمنینس قرار دینے کا فیصلہ
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.