
تمام ٹرانسپورٹرز موٹر وہیکل آر ڈیننس کے پابند ہیں ،سیکرٹری آ ر ٹی اے منور حسن مگسی
جمعرات 30 جنوری 2025 23:02
(جاری ہے)
اجلاس میں مختلف تجاویز پیش کی گئی جس میں مختلف روٹس کے کرائے ، ، روڈ پرمٹ کی تجدید اور دیگر ٹریفک قوانین کی پابندی زیر بحث لائی گئی ۔
ایڈیشنل کمشنر و سیکریٹری آر ٹی اے منور حسن مگسی نے مزید کہا کہ حکومت مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں ، لورالائی میں بس ٹرمینل کی تعمیر مکمل ہے جسے جلد ٹرانسپورٹرز کے لئے الاٹ کیا جائے گا جس سے شہر میں ٹریفک کا بوجھ کم ہو جائے گا اور کاروبار میں بھی اضافہ ہوگا۔ انہوں نےکہاکہ جو بھی گاڑی چالان کیا جاتا ہے اس کو فوراً جمع کیا جائے اس میں کسی بھی ردو بدل کر نے کی اجازت نہیں ہے۔\378مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.