سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف کی بارہویں برسی 2 فروری کو منائی جائے گی

جمعہ 31 جنوری 2025 20:27

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 جنوری2025ء) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف کی بارہویں برسی 2فروری کومنائی جائے گی ۔

(جاری ہے)

جام محمد یوسف فروری1954ء کو بلوچستان کے علاقہ لسبیلا میں پیدا ہوئے وہ اپنے علاقہ سے متعدد مرتبہ رکن قومی و صوبائی اسمبلی منتخب ہوتے رہے ہیںوہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ بھی رہے ہیں۔جام یوسف 2فروری2013ء کو انتقال کر گئے۔