ضیا الدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ کی جانب سے ایس ایس سی پارٹ 2کے نتائج کا اعلان( کل) کیا جائے گا

جمعرات 6 فروری 2025 17:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2025ء)ضیا الدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ کی جانب سے SSC-II سائنس، کمپیوٹر سائنس اور جنرل گروپ جبکہ HSSC-II پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، جنرل سائنس، میڈیکل ٹیکنالوجی، کامرس اور ہیومینٹیز 2024 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج بروز جمعہ 7 فروری 2025 سہ پہر 4 بجے کیا جائے گا- امتحانی نتائج اور دیگر تفصیلات امتحانی بورڈ کی ویب سائٹ www.zueb.edu.pk پر دیکھی جاسکیں گی۔

متعلقہ عنوان :