
رجب بٹ کا حرا مانی کے ساتھ نیا گانا سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا
جمعرات 6 فروری 2025 23:17

(جاری ہے)
میوزک ویڈیو میں رجب بٹ اور گلوکار حمزہ ملک ایک گینگسٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں جبکہ حرا مانی کو بطور ڈانسر دکھایا گیا ہے جنہیں رجب بٹ نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ویڈیو میں دوستی کی کہانی بھی دکھائی گئی ہے۔ گانے کے ریلیز ہونے سے قبل ہی اس گانے کے چرچے ہونا شروع ہوگئے تھے۔گانے کی ویڈیو میں حرا مانی کو بطور ڈانسر دکھایا گیا ہے جو کہ رجب بٹ اور حمزہ ملک کے سامنے رقص کرکے انہیں محظوظ کرتی دکھائی دیتی ہیں۔گانے کو ابتدائی چند گھنٹوں میں ہی 26لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا تھا جب کہ گانے کی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر بھی خوب شیئر کیا گیا۔اوور یو ریلیز ہونے سے رجب بٹ ایک ماڈل بھی بن چکے ہیں جب کہ ان کا شمار پاکستان کے سب سے مقبول ترین یوٹیوبرز میں ہوتا ہے، انہیں گوگل نے 2024میں پاکستان کے سب سے مقبول ترین یوٹیوبرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر رکھا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ مغرب کی منافقت پر سیخ پا ہو گئیں
-
عدنان صدیقی کے منفرد لباس پر صارفین کے دلچسپ تبصرے
-
شعیب ملک اور ثنا جاوید کے والدین بننے کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
صبورعلی اور علی انصاری کے ہاں ننھی پری کی پیدائش
-
ایشوریا رائے اورسلمان خان کے بریک اپ کی اصل کہانی سامنے آگئی
-
چارشادیوں کے معاملے پر حمزہ علی عباسی کی ویڈیو وائرل
-
اجے دیوگن کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر ایشا دیول کا ردِعمل
-
دانش تیمور نے 4 شادیوں سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت پیش کردی
-
وزیراطلاعات پنجاب کی گلوکارہ نصیبو لال کے گھر آمد،خیریت دریافت کی
-
غزہ پر حالیہ اسرائیلی حملوں کے بعد سامنے آنیوالے مناظر خوفناک ہیں‘ جمائما خان
-
شادی کے شروع میں سسر خرچہ دیتے اور حساب لیتے تھی: عائزہ خان
-
سلمان خان کے بھانجے نے اقربا پروری کے ٹیگ کو غیرمنصفانہ قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.