Live Updates

وزیراعلیٰ مریم نوازکا شمالی وزیرستان میں 12 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین ، شہید لانس نائیک کیلئے حرف عقیدت

جمعہ 7 فروری 2025 17:26

وزیراعلیٰ مریم نوازکا شمالی وزیرستان میں 12 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکورٹی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 فروری2025ء)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شمالی وزیرستان میںآپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے شمالی وزیرستان آپریشن میں شہید ہونے والے لانس نائیک کیلئے حرف عقیدت پیش کیا۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات