
میں پاکستان کی دلہن بننے کے لیے تیارہوگئی ہوں، راکھی ساونت
ہفتہ 8 فروری 2025 22:45

(جاری ہے)
ایک ویڈیو میں انہیں مفتی قوی اور دودی خان کو مخاطب کرتے ہوئے یہ کہتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے کہ مفتی قوی صاحب میں اسلام آباد پہنچ گئی ہوں، دودی خان میں پاکستان آ گئی ہوں۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے ان پاکستانیوں کا بھی شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے انہیں خوبصورت سرخ لہنگا اور زیورات تحفے میں دیے اور کہا کہ میرے نکاح کی تیاری ہو رہی ہے اور اب میں لاہور ج ارہی ہوں۔یہاں یہ واضح رہے کہ فی الحال یہ کہنا کہ راکھی ساونت واقعی پاکستان پہنچ گئی ہیں قبل از وقت ہوئگا کیونکہ انہوں نے اس سے قبل تھائی لینڈ کے شہر پٹایا کے ایئر پورٹ سے ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں لاہور میں موجود ہوں۔راکھی ساونت کی مذکورہ نئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جبکہ صارفین کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے ملے جلے تاثرات پیش کر رہے ہیں۔بعض صارفین کے مطابق راکھی ساونت نے اپنا وزن کم کیا اور وہ سرخ لہنگے میں جاذب نظر آ رہی ہیں، ایک صارف نے لکھا کہ اب راکھی پاکستانیوں کی ناک میں دم کریں گی جبکہ ایک صارف نے اوور ایکٹنگ پر راکھی کو پاکستان کے بجائے صومالیہ بھیجنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عائشہ عمرکے ڈیٹنگ شو پرتنازع، سوشل میڈیا پرہنگامہ، پیمرا نے وضاحت جاری کردی
-
سپین کا اسرائیل کی شمولیت پر موسیقی مقابلے کے بائیکاٹ کا اعلان
-
60 کروڑ کے فراڈ کیس میں نیہا دھوپیا اوربپاشا باسو کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
استاد امانت علی خان کی برسی بدھ کومنائی گئی
-
ڈرامہ سیریل مہرا نے مجھے زندگی کا سب سے بڑا سبق سکھایا ، آغا علی
-
پاکستانی اداکار احسن خان سے فین کی محبت کا انوکھا اندازہ، گلے لگ کر بوسہ لے لیا
-
نا مور کلاسیکل و غزل سنگر استاد امانت علی خان کی برسی بدھ کو منائی جائے گی
-
فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
-
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
علی ظفر نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فنڈ ریزنگ کنسرٹ کا اعلان کر دیا
-
ننھے سوشل میڈیا اسٹاراحمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کا انتقال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.