
نوجوان روایتی علوم کے ساتھ جدید علوم بھی حاصل کریں: ڈاکٹر طاہرالقاری
منگل 11 فروری 2025 23:27

(جاری ہے)
بطور انسان کوئی تفریق نہیں رکھی گئی مگر عالم کو اس کے علم کی وجہ سے جاہل پر فوقیت دی گئی ہے۔
انہوں نے طلبا و طالبات کو نصیحت کی کہ زمانہ طالب علمی کا ہر لمحہ حصولِ علم کے لئے صرف کریں۔ بطور طالب علم 5 چیزوں کا ہمیشہ خیال رکھیں۔ معلومات کے لئے سوال کرتے رہیں، کلاس روم میں توجہ کے ساتھ لیکچر سنیں، حاصل شدہ علم کو اپنے ذہن میں محفوظ کریں اور پھر اٴْس پرعمل کریں،آخری فریضہ علم کی ترسیل ہے کہ اسے دوسروں تک پہنچائیں۔ اگر آپ علم کے ان تمام درجات کے ساتھ جڑے رہیں گے تو نہ صرف یہ علم بڑھے گا بلکہ آپ اس کے خیر و برکات سے بھی بہرہ مند ہوں گے۔ طلبا و طالبات کے ساتھ منعقدہ اس فکری نشست میں پروفیسر محمد نواز ظفر چشتی، مفتی عبد القیوم خان ہزاروی، پروفیسر ڈاکٹر ممتاز الحسن باروی، ونگ کمانڈر (ر) محمد غفار، پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم رانا، ڈاکٹر شبیر احمد جامی، ڈاکٹر محمد فاروق رانا، پروفیسر ڈاکٹر شفاقت علی بغدادی، آفتاب احمد خان، پروفیسر ڈاکٹر فیض اللہ بغدادی، ڈاکٹر سید افتخار احمد، ڈاکٹر محمد الیاس اعظمی، ڈاکٹر علی اکبر قادری، ڈاکٹر مراد علی دانش، ڈاکٹر محمد اظہر عباسی، ڈاکٹر خلیل احمد، ڈاکٹر محمد افضل قادری، ڈاکٹر زہیر احمد صدیقی، محمد محب اللہ اظہر، غلام مرتضیٰ علوی، صابر حسین نقشبندی، حافظ محمد آصف الازہری، محمد کاشف بھٹی سمیت اساتذہ، طلبہ اور فکلیٹی ممبران شریک ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایئر انڈیا کے ایک اور ڈریم لائنر میں مسئلہ، ہانک گانگ واپس لوٹ گیا
-
خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 خوارج ہلاک
-
پاکستانی فوج کے سربراہ پر کانگریس کا بیان، بی جے پی برہم کیوں؟
-
جنگ کی حالت میں مذاکرات نہیں ہوسکتے،ایران نے ثالث قطر اور عمان کو آگاہ کر دیا
-
موٹروے پولیس اہلکار کی بیٹے سے تکرار اور مبینہ دھمکی، ماں ہارٹ اٹیک سے چل بسی
-
پاکستان میں ایسا پائیدار و جدید آئی سی ٹی نظام تشکیل دیا جائے گا جس سے پاکستان خطے میں آئی ٹی شعبے کا مرکز بن کر ابھرے گا،وزیرِاعظم محمد شہباز شریف
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
-
پنجاب کابینہ نے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کرنے کی منظوری
-
سعودیہ کی حج پرواز میں دھوئیں کے خوف پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی
-
گھریلو خواتین اور یک وقتی کاروبارکرنے والے افراد آن لائن رجسٹریشن سے مستثنیٰ قرار
-
’عمران خان کی محاذ آرائی غلط تھی، سیاست میں حق اور باطل کے معرکے نہیں ہوتے‘
-
قلات اور مچھ میں دھماکے ، سکیورٹی فورسز اور ریلوے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا،اہلکار زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.