
Abdul Qayyum Khan - Urdu News
عبد القیوم خان ۔ متعلقہ خبریں

عبدالقیوم خان (پیدائش: 16 جولائی، 1901ء، وفات: 22 اکتوبر، ء1981) پاکستانی سیاست اور خاص طور پر صوبہ سرحد میں ایک قد آور شخصیت تصور کیے جاتے تھے۔ صوبہ سرحد میں آپ نائب سپیکر، وزیراعلیٰ اور مرکزی حکومت میں وفاقی وزیر داخلہ کے عہدوں پر فائز رہے۔عبدالقیوم خان کے والد صوبہ سرحد میں تحصیلدار کے عہدے پر فائز تھے۔ آپ پیشے کے لحاظ سے اعلٰی پائے کے وکیل تھے جبکہ آپ کا تعلق کشمیری قوم سے بتایا جاتا ہے۔ آپ کے ایک بھائی عبد الحمید خان آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم بھی منتخب ہوئے۔ آپ مسلم لیگ میں شامل ہونے سے پہلے کانگریس کے متحرک رکن تھے۔ 1940ء میں آپ نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور صوبہ سرحد میں تحریک پاکستان کو ایک نئی زندگی بخشی۔ آپ ایک ایماندار شخص لیکن انتہائی سخت طبیعت حکمران کے طور پر جانے جاتے تھے اور آپ کی دوران حکومت صوبے کے لیے خدمات جن میں جامعہ پشاور کا قیام، بنیادی تعلیم کی اصلاحات، وارسک ڈیم کی تعمیر جیسے بڑے منصوبے شامل ہیں، قابل تعریف ہیں۔ آپ کی پہچان قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی کی تحریک خدائی خدمتگار کو بے دردی سے کچلنے کے لیے بھی مشہور ہے جو کانگریسی نظریہ کے مطابق عدم تشدد کے فلسفے پر گامزن تھی۔ یہی وجہ ہے کہ صوبہ سرحد کے قوم پرست پشتون حلقوں میں آپ کو انتہائی نفرت سے دیکھا جاتا ہے۔ 1953ء میں آپ وفاقی وزیر برائے صنعت، خوراک و زراعت بھی منتخب ہوئے۔ ایوب خان کے دور حکومت میں آپ کو سیاست کے لیے نااہل قرار دیا گیا اور آپ دو سال تک پابند سلاسل رہے۔ 1970ء کے انتخابات میں آپ نے اپنی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (قیوم) کے جھنڈے تلے حصہ لیا اور تین نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ سقوط بنگال کے بعد حکومت میں شراکت کی۔ وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی کابینہ میں آپ کو وفاقی وزیر داخلہ مقرر کیا اور 1977ء کے انتخابات تک آپ نے اس عہدے پرفائز رہے۔ 1977ء کے انتخابات میں آپ کی جماعت کوئی بھی نشست جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ جنرل محمد ضیاء الحق کے اقتدار پر قبضے کے بعد عبدالقیوم خان نے اپنی تمام تر توانائیاں پاکستان مسلم لیگ کے دھڑوں کو یکجا کرنے میں صرف کر دیں لیکن یہ کوششیں آپ کی 22 اکتوبر، 1981ء کو وفات کی وجہ سے ادھوری رہیں۔
-
مجاہد اول سردار عبد القیوم خان حسن کردار کا نقش تا بند ہ تھے،سردارواجد خان عباسی
جمعہ 4 اپریل 2025 - -
آزاد کشمیر کے انٹری پوائنٹ کوہالہ میں یوم پاکستان کی تقریب، یادگاری دیوار کا افتتاح
اتوار 23 مارچ 2025 - -
مجاہد اول سردار عبد القیوم حسن کردار کا نقش تا بند ہ تھے، سردارواجد خان عباسی
سردار عبد القیوم کے افکار پر عمل پیرا ہوکر ہی قوم ترقی کر سکتی ہے،پاکستان مسلم کانفرنس وانجمن اتحاد عباسیہ کے مرکزی رہنما مرحوم کی دسویں برسی کے موقع پر پیغام
ہفتہ 22 مارچ 2025 - -
آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کھاوڑہ نے یکجہتی کھاڑہ کنونشن کے انعقاد کا اعلان کردیا
پیر 17 فروری 2025 - -
نوجوان روایتی علوم کے ساتھ جدید علوم بھی حاصل کریں: ڈاکٹر طاہرالقاری
منگل 11 فروری 2025 -
-
جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سیمینار و یکجہتی واک کا انعقاد
بدھ 5 فروری 2025 - -
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سیمینار اور یکجہتی واک کا انعقاد
منگل 4 فروری 2025 - -
معاشی، دفاعی طور پر مضبوط پاکستان ہماری منزل، جدوجہد جاری رکھیں گے، مصطفی ملک
جمعرات 2 جنوری 2025 - -
معاشی، دفاعی طور پر مضبوط پاکستان ہماری منزل، جدوجہد جاری رکھیں گے، مصطفی ملک
چوہدری شجاعت کی قیادت میں خوشحال و مستحکم ریاست بنانا قومی ریاست اولین ایجنڈا ہے، طارق حسن /مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر اجلاس سے نعمت خلجی، صادق شیخ، شاہد عباسی و دیگر کا ... مزید
پیر 30 دسمبر 2024 - -
گ*معاشی، دفاعی طور پر مضبوط پاکستان ہماری منزل، جدوجہد جاری رکھیں گے، مصطفیٰ ملک
چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں خوشحال و مستحکم ریاست بنانا قومی ریاست اولین ایجنڈا ہے، طارق حسن ٴْمسلم لیگ کے یوم تاسیس کے موقع پر اجلاس سے نعمت خلجی۔ صادق شیخ۔ شاہد عباسی ... مزید
پیر 30 دسمبر 2024 - -
معاشی، دفاعی طور پر مضبوط پاکستان ہماری منزل، جدوجہد جاری رکھیں گے، مصطفی ملک
پیر 30 دسمبر 2024 -
-
نوشہرہ میں ضلعی انتظامیہ کے ز یرانتظام کرسمس کےموقع پرمسیحی برادری کیلئے رنگارنگ تقریب کا انعقاد
جمعہ 27 دسمبر 2024 - -
نوشہرہ ،ضلعی انتظامیہ ،محکمہ سپورٹس نوشہرہ کے زیر ہتمام ڈزنی واٹر پارک میں مسیح برادری کیلئے کرسمس تقریبات کا انعقاد
ہزاروں کی تعداد میں مسیحی برادری کی شرکت ،بچوں نے ٹیبلوز اور ملی نغمے گائے ،تقریری مقابلے بھی منعقد کئے گئے
جمعہ 27 دسمبر 2024 - -
یونیورسٹی آف انجینئرنگ نوشہرہ میں ضلعی انتظامیہ ،محکمہ سپورٹس کے زیر انتظام و اہتمام سپورٹس گالا کا انعقاد
جمعرات 24 اکتوبر 2024 - -
ختم نبوتؐ مسلمانوں کا دین وایمان ہے ، سمعیہ ساجد راجہ
ہفتہ 14 ستمبر 2024 - -
ختم نبوت مسلمانوں کا دین وایمان ااور اس عقیدے پر کمپرومائز پر کوئی شخص مسلمان نہیں ہو سکتا،سمعیہ ساجد راجہ
ہفتہ 14 ستمبر 2024 - -
گورنمنٹ شہید محمد غسان خان سینٹینل ماڈل ہائی سکول نمبر ایک لکی مروت میں ماہ ربیع الاول (جشن عید میلاد النبی) کے سلسلے میں نعت خوانی مقابلہ
بدھ 28 اگست 2024 - -
چیئرمین پاکستان غریب عوام پارٹی سید ارشد حسین سے شہریوں کے ایک وفد کی ملاقات
منگل 20 اگست 2024 - -
چیئرمین پاکستان غریب عوام پارٹی سید ارشد حسین سے شہریوں کے ایک وفد کی ملاقات
پیر 19 اگست 2024 - -
ہاکی قومی کھیل ،صوبائی حکومت ،نوشہرہ ضلعی انتظامیہ سمیت محکمہ سپورٹس کھیلوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں ، اسسٹنٹ کمشنر تنویر احمد
جمعہ 16 اگست 2024 -
Latest News about Abdul Qayyum Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Abdul Qayyum Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عبد القیوم خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عبد القیوم خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
عبد القیوم خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.