
ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کی زیر صدارت مالم جبہ میں ''سوات ونٹر فیسٹیول'' کے انعقاد کے حوالے سے اجلاس
�وات ونٹر فیسٹیول'' کو کامیاب بنانے کیلئے محکموں کو ضروری اقدامات اور انتظامات کا جامع پلان تیار کرکے آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایات
منگل 11 فروری 2025 19:15
(جاری ہے)
بریفنگ میں بتایا گیا کہ سوات ونٹر فیسٹیول میں متعدد سٹالز لگائے جائینگے جس میں ہینڈی کرافٹس، جیم سٹون، ڈرائی فروٹ، کلچر اینڈ آرٹس، گیمز، ویڈیو گیمز اور دیگر سٹالز کے ساتھ ساتھ محکمہ جنگلات کی جانب سے خصوصی شجرکاری مہم کا بھی انعقاد کیا جائیگا۔
اجلاس کے شرکا سے مخاطب ہوتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سوات نے کہا کہ مالم جبہ ''سوات ونٹر فیسٹیول'' کو کامیاب بنانے کیلئے تمام محکمے اس حوالے سے ضروری اقدامات اور انتظامات کا جامع پلان تیار کرکے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے جس پر تفصیلی طور پر بحث کرکے عملی جامہ پہنایا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کا کہنا تھا کہ سوات ونٹر فیسٹیول میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ ساتھ علاقائی ثقافت کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ مقامی میوزک پرفارمینس کابھی انعقاد ہوگا۔ فیسٹیول میں مختلف قسم کے کھانوں سمیت ہاتھ سے بنی ہوئی مختلف اشیا کے سٹالز بھی لگائے جائیں گے جبکہ علاقائی ثقافت کو اجاگر کرنے کے حوالے سے رنگارنگ پروگرامز بھی فیسٹیول کا حصہ ہیں۔ فیسٹیول میں ادبی نشست کا بھی خصوصی اہتمام ہوگا جس میں شعرا شرکت کریں گے۔ فیسٹیول میں فیملیز اور بچوں کے لئے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کی میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ملکر کام کرنے کی پیشکش
-
پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 54 واں یوم شہادت منایاگیا
-
مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن لیڈرز کیلئے پی ٹی آئی کی حمایت کردی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حالیہ بارشوں سے متاثرہ افراد کیلئے 5.8 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی
-
سیلاب زدہ علاقوں میں ٹیلی کام سروسز کی فوری بحالی، پی ٹی اے کے اہم اقدامات
-
وزیراعلیٰ کا ٹوکیو میں ہنڈا کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ نوریا کایہارا سے ملاقات
-
چیچہ وطنی، جی ٹی روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
راشد منہاس شہید نے اپنی جان قربان کر کے مادرِ وطن کی عزت و وقار کا دفاع کیا، سردار ایاز صادق
-
غیر قانونی ٹرالنگ بلوچستان کے ماہی گیروں اور مقامی لوگوں کیساتھ ظلم کے مترادف ہے ،کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گجرانوالہ میں لاپتہ خاتون کی لاش سیوریج نالے سے برآمد ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
-
ضمنی انتخابات سے راہ فرار تحریک انصاف کی شکست کا اعتراف ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کی سائبر سکیورٹی کے حوالے سے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.