
اپنی 2 بیٹیوں کو انکے نکاح کے بعد موبائل فون کے استعمال کی اجازت دی تھی‘شاہد آفریدی
جمعہ 14 فروری 2025 18:09

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے، آپ کا جو دل چاہتا ہے آپ کہیں مگر اپنے الفاظ کا چناو درست رکھیں، چاہے آپ ڈاکٹر یا انجینئر ہیں اور آپ کی تربیت اچھی نہیں ہے تو آپ کے تعلیم یافتہ ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
اس دوران کرکٹر شاہین آفریدی کو داماد بنانے کے حوالے سے بوم بوم لالہ نے کہا کہ شاہین کی فیملی نے اس کے اوپر شیروں والی نظر رکھی ہوئی تھی، شاہین کی تربیت اچھی ہوئی ہے، میری اور شاہین کی فیملی کے بزرگ آپس میں ایک دوسرے کو اچھی طرح سے جانتے ہیں۔شاہد آفریدی نے یہ بھی کہا کہ شاہین جن کے ساتھ کھیلتا تھا اور جن کوچز کی نگرانی میں وہ کھیلا سب نے اس کی کافی تعریف کی تھی، اپنی بیٹی کی شاہین سے شادی کے لیے اس کی انکوائری کرنا ضروری تھا کیونکہ لڑکا اچھا ہونا چاہیے اور لڑکی بھی اچھی ہونی چاہیے تاکہ ملک کے لیے ایک اچھی نسل تیار ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ بنگلا دیش،پاکستان ٹیم کا کیمپ 8جولائی سے لگے گا
-
راشد نسیم دنیا کے تیز ترین باکسنگ پنچ مارنے والے کھلاڑی بن گئے، پاکستان کے لیے 154 واں عالمی ریکارڈ
-
امریکی گالفرپیٹرک ریڈ نے LIV گالف ڈیلس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
پاکستان کے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے ایک اورعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
فلومینینسیاور الہلال کی ٹیمیں فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
-
باسکٹ بال، اردن کا اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
-
پاکستان شاہینز لگاتار تیسرے سال ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لیں گے
-
ویمن ٹی ٹونٹی رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کا پہلا نمبر برقرار
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں4جولائی کومزید 7 میچ کھیلے جائیں گے
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ (کل )سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگی
-
انگلینڈ کی ایما ریڈوکانو ، کیٹی بولٹراور سونی کارٹل کا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز
-
دورہ بنگلادیش کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.