صوابی ،عازمین حج کیلئے تربیتی کورس کا انعقاد (آج) ہوگا

ہفتہ 15 فروری 2025 19:00

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2025ء)ضلع صوابی کے سرکاری و پرائیویٹ عازمین حج ( مردانہ و زنانہ)کے لیے تربیتی کورس (آج) اتوار کی صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک موضع لاہور میں بمقام اربیٹ سکول صمد ڈپو محلہ امیر آباد منعقد ہو گا ، جس میں حج تربیتی کونسل کے مرکزی صدر الحاج محمد حیات خان کے علاوہ ضلعی اراکینِ شرکا کو مناسکِ حج و عمرہ پر تفصیلی لیکچر دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :