
پاکستان سنی تحریک کی سینیٹر پرویز رشید کے پارلیمنٹ میں کی جانے والی تقریر پر شدید مذمت
ہفتہ 21 جون 2025 20:16

(جاری ہے)
پاکستانی آئین اور قانون کے مطابق جب قادیانیوں کو اسلام سے خارج کر دیا گیا ہے تو پھر کس بات کی پارلیمنٹ میں بحث کی جا رہی ہے۔ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ابھی بھی ہمارے درمیان قادیانیوں کے سہولت کار موجود ہیں۔
سینیٹر پرویز رشید اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہ کر قادیانیوں کی حمایت کرتے ہیں۔قادیانی اقلیت نہیں بلکہ اس ملک کے آئین کے مطابق مرتد ہے۔قدیانیوں نے پنی حثیت کو آئین پاکستان کے مطابق تسلیم ہی نہںں کیا جس طرح عیسائی ہندوں پارسی و دیگر مذاھب اس ملک میں اقلیت ہے اور انہے اقلیتی تمام حقوق حاصل ہے تو کس طرح پرویز رشید انہے اقلیت قرار دینے میں لگا ہے۔قادیانی سب سے پہلے پنا مذھب ڈیکلیر کرے کے وہ کون ہے ان کی عبادت کا انداز طریقہ کیا ہے اور ان کی مذھبی عبادت گاہ کا کیا نقشہ ہے۔پرویز رشید کا سینیٹ جیسے سنجیدہ فورم پہ اتنا غیر آئینی و غیر ذمہ دارانا بیان ملکی اداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے حکومت وقت پنے لوگوں کو لگام دیں کے رکھے اور دین اسلام کے بارے میں اپنی پالیسی واضح کرے۔بلال عباس قادری کا کہنا تھا کہ سینیٹر پرویز رشید پارلیمنٹ میں قادیانیوں کے خلاف پاکستانی قانون اور قوانین کے نفاذ پر تنقید کرتے ہیں۔سینیٹر صاحب پاکستانی عوام کے جذبات سے نہ کھیلیں۔معتبر پارلیمانی فرم پر بیٹھ کر اس طرح کی باتیں کرنے سے عوام کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔پرویز رشید قادیانیوں کے حق میں اپنا بیان دے کر ملک کے آئین اور قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔بلال سلیم قادری نے پرویز رشید کے بیان پر کہا کہ سینیٹر پرویز رشید کس کے سہولت کار ہیں جو انہوں نے پارلیمنٹ سے قادیانیوں کے متعلق قوانین کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔کیا اسلامی جمہوریہ پاکستان میں پاکستان کے آئین اور قانون کے ساتھ اسی طرح کھلواڑ ہوتا رہے گا۔کبھی انہوں نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر شرعی قانون کو نافذ کرنے کے متعلق بات کی ہے۔پرویز رشید کو کیا معلوم کہ شرعی نظام کیا ہوتا ہے۔ایسا لگ رہا ہے جیسے پرویز رشید کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے اور انہیں علاج کی شدید ضرورت ہے۔مزید قومی خبریں
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلیے زلمی فاؤنڈیشن اور جاوید آفریدی کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
-
حافظ نعیم الرحمن کاشہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاج و نعرے بازی، پی ٹی آئی کے 40 کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھی دیا گیا
-
(ن) لیگ نے این اے 66 وزیر آباد کیلئے بلال فاروق تارڑ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا93واں یوم پیدائش 18اگست پیر کو منایا جائے گا
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبد اللہ کی اپنے وفد کے ساتھ ملاقات
-
وزیراعظم کی ہدایت،ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کردی گئی
-
گلگت،نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، سیاح پھنس گئے
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یوسی 142 میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا
-
مریدکے،نازیبا ویڈیو بھیجنے سے منع کرنے پر جھگڑا ،فائرنگ سے بچے سمیت چار افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.