
فیصل آباد شہر اور گردونواح میں ڈکیتی راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
ْ170سے زائد مقا ما ت پر وارداتوں کے دوران سماج دشمن عناصر لاکھوں کا مال و اسباب لوٹ کر فرار ہوگئے
اتوار 16 فروری 2025 12:05
(جاری ہے)
ب کے غلام مصطفی کی دکان سے لاکھوں کا سامان،4ج۔ب میں حماد اسلم کے گھر کے تالے توڑ کربھاری مالیت کا سامان چور لے اڑے،رسول پارک کے عدیل سی25ہزار و طلائی انگوٹھی،باوا چک کے قریب فہمیدہ سے پرس،تاج کالونی کے عابد حسین سی80ہزار وفون،جامعہ چشتیہ چوک کے قریب دانش سے جھپٹا مار کر فون،الائیڈ موڑ پر عبدالرزاق سے ڈیڑھ لاکھ روپے،اسلامیہ پارک کے دلدار سی5ہزار و فون،نور پور کی رقیہ طارق سے جھپٹا مار کر فون،وحید پارک کے اویس اور اسکی اہلیہ سے دولاکھ و زیورات چھین لیے۔
چنیوٹ بازار روڈ پر شفیق بٹ سی20ہزار و فون،111ج۔ب کے ذوالقرنین سے بریف کیس،195ر۔ب کے عثمان سی10ہزار روپے فون،164ر۔ب کے افضل کے ڈیرہ سے لاکھوں کے مویشی،188ر۔ب کی نسیم اختر کے گھر کا صفایا کردیا گیا،190ر۔ب کے سلمان سی1لاکھ 42ہزار و فون چھین لیا۔پیپلز کالونی نمبر1کے احمد عبدالصمد سی15ہزار و فون،ڈی گرائونڈ کے قریب فہد سے نقدی و فون،گٹ والا انڈر پاس کے قریب رفیق سے نقدی و فون،گٹ والا پارک کے قریب عقیل سے نقدی و فون،34ج۔ب کے محمد دین سے موٹرسائیکل و نقدی،69ج۔ب کے عمران سی20ہزار روپے وفون،275ج۔ب کے شہروز سی2ہزار و فون،250ج۔ب کے وقاص کے ڈیرہ سے مویشی،245ر۔ب کے جاوید سے سوا تین لاکھ،38ج۔ب کے جبار سے نقدی و فون،67ج۔ب کے غلام مجتبی سے 10ہزار و فون،جی سی یونیورسٹی روڈ پر جواد سے جھپٹا مار کر فون،جھنگ روڈ کے قریب سعد جہانگیر سے موٹرسائیکل،بھٹوکالونی کے نوید سی25سو روپے،215ر۔ب کے خرم سے 64ہزار و فون،225ر۔ب گورنمنٹ سکول کے تالے توڑ کر پنکھے و سامان چوری،ستیانہ روڈ پر محسن علی سے جھپٹا مار کر فون چھین لیا،امین آباد گلی نمبر2کے قریب قاسم ضیا سے نقدی و فون،سمندری روڈ پر عباس سی22ہزار و فون چھین لیا۔گندے کھوہ کے قریب وقاص اور اسکی اہلیہ سے لاکھوں کے زیورات لوٹ لیے،علوی پارک کے قریب کاشف سی38ہزار،109گ۔ب کے یونس کے ڈیرہ سے ٹیوب ویل کا سامان،64گ۔ب کے رانا محمد علی کے گھر سے لاکھوں کا سامان چوری،31گ۔ب کے محمد وسیم سے موٹرسائیکل،644گ۔ب کے غلام علی سی60ہزار،101ر۔ب کے رحمت علی سی90ہزار و فون،53ر۔ب کے جمشید سے نقدی و فون،618گ۔ب کے عمر دراز کی حویلی سے بکرے،595گ۔ب کے ساجد علی کے گھر کے باہر سے دو بکرے،598گ۔ب کی بخت بی بی کی حویلی سے مویشی،467گ۔ب کے شہباز علی سی50ہزار، رواوی محلہ کے عامر اقبال سی15ہزار،221گ۔ب کے شہادت علی کے ڈیرہ سے ٹوکہ مشین،43گ۔ب کے زنیر کے کا گھر لوٹ لیا اور دیگر وارداتوں کے دوران بھی ڈاکو لاکھوں کا مال و اسباب لوٹ کر لے گئے۔علاوہ ازیں 196ر۔ب سے عثمان کی کار ،شعیب بلال مارکیٹ سے شاہ زیب،لاری اڈا سے سید شاہد،ضلع کچہری سے ارسلان،گلشن حیات کالونی کے عمر سعید،سرفراز کالونی کے گل زمان،جنرل ہسپتال غلام محمد آباد سے افضال ارشد ٹائون کے رضوان،100ج۔ب کے رضوان طارق،عزیز فاطمہ ہسپتال سے محسن علی،مصطفی آباد کے فیصل،خواجہ اسلام روڈ پر عرفان،ریلوے کالونی سے عابد، پیپلز کالونی نمبر1شکیل،جلوی مارکیٹ کے وسیم،71ج۔ب کے عاطف،شیخانوالہ کے عرفان،سرسید ٹائون سے ارشد،خالدہ آباد کے محمد اعظم،33گ۔ب کے ث*زوہیب،494گ۔ب کے محمد علی،266ر۔ب کے شفیع،77ر۔ب کے سلطان،229ر۔ب کے شکور،مکوآنہ کے امیر حمزہ اور دیگر کی موٹرسائیکلیں اور رکشے چورلے اڑے،پولیس ناکہ بندیوں کے باوجود سماج دشمن عناصر کا سراغ نہ لگا سکی۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا نسٹ میں ٹیکا کے تعاون سے جدید اناطولو کریئیٹر لیب کا افتتاح
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم مزدورکے موقع پر پیغام
-
وزیرداخلہ کا جناح سکوائرمری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ ، شاہین چوک مارگلہ روڈ اورفیض آباد انٹرچینج کا معائنہ کیا
-
محنت کش قوم کے محسن ہیں ان کا وقار اور خوشحالی ہماری اجتماعی ترقی کی اساس ہے،چیئرمین سینیٹ
-
ملک کے دور دراز علا قوں کے عوام کو انصاف فرا ہم کر نے کی کو شش کر رہے ہیں، وفاقی محتسب اعجازاحمد قریشی کی ڈیرہ غا زی خان میں علا قا ئی دفتر کے افتتا ح کے مو قع پر گفتگو
-
بہن پر تشدد کیوں کیا سالے نے ڈنڈے برسا کر بہنوئی کو جان سے مار دیا
-
جمہوریت اور بحالی جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کے وکلاء کی تاریخی جدوجہد اور قربانیاں ہیں، نیئرحسین بخاری
-
سپریم کورٹ ، طلباء یونینز کی بحالی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب
-
بلوچستان کے موجودہ حالات کو سمجھنے کے لیے ماضی اور تاریخی تناظر سے آگاہی ضروری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
سپریم کورٹ نے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کی درخواست پر خیبر پختونخوا اور سندھ حکومت کو جواب جمع کرانے کے لئے وقت دے دیا
-
نشہ کرنے سے منع کرنے پر شوہر کا بیوی بچوں پر چھری سے حملہ، تین افراد زخمی
-
بھارتی الزامات مسترد،پہلگام حملہ بھارت کی انٹیلی جنس ناکامی ہے، نجم سیٹھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.