
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز کے داخلوں کا آغازہوگیا
ہفتہ 22 فروری 2025 14:16
(جاری ہے)
ڈائریکٹر گریجویٹ سٹڈیز ڈاکٹر اعجاز احمد وڑائچ کے مطابق انٹری ٹیسٹ پاس کرنے والے طلبہ داخلے کی درخواست 4 سے 6 مارچ تک جمع کروائیں گے جبکہ پی ایچ ڈی کے لیے انٹرویو 7 مارچ کو ہو گا۔
مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ www.uaf.edu.pk یا ای میل ایڈریس [email protected] یا فون نمبر 041-9200189 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ یاد رہے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا شمار دنیا کی 50 بہترین جامعات میں ہوتا ہے۔ عالمی معتبر QS رینکنگ کی درجہ بندی کے مطابق یہ جامعہ زراعت اور جنگلات کے میدان میں دنیا کی 49ویں بہترین جامعہ قرار پائی ہے۔اس جامعہ کا اعزاز ہے کہ اس کی ڈگری کو بین الاقوامی سطح پر عزت و تکریم کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.