
رانا فقیر الدین نے سینی ٹینیل ماڈل ہائی سکول،کھلابٹ میں پرنسپل کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
منگل 25 فروری 2025 16:45
(جاری ہے)
گذشتہ روز جی ایچ ایس الولی کے سٹاف نے ان کے اعزاز میں نہایت پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر معروف کاروباری شخصیت بیکرز ایسوسی ایشن ہری پور کے صدر جمیل تنولی اور نامور ماہرین مضامین برادرم ظفر اقبال، سیف الرحمن، سینئر پی ای ٹی محمد اسلم اور ایس ایس ٹی فرمان بھی موجود تھے۔ رانا فقیر الدین کو اس موقع پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں مسلسل تنزلی
-
پاکپتن ڈسٹرکٹ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایک ہفتے میں 20بچے جاں بحق
-
گوجرانوالہ ، بھتیجے نے کلہاڑی سے چچی کو قتل اورچچا کو زخمی کردیا
-
کامران ٹیسوری نے قائم مقام گورنر کے اختیارات کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پاکستان میں تعینات اقوام متحدہ کے عالمی ادراہ خوراک و زراعت کی نمائندہ فلورنس رولے سے ملاقات
-
پنجاب بھرمیں 1319ٹریفک حادثات، 17افراد جاں بحق ،1572زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ایف بی آرمیں فیلڈ افسران کی قلت، پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن پرآنے والے آٹھ افسران کو بلا لیا
-
رحیم یارخان، گھریلوناچاقی‘ جھگڑوں‘بیروزگاری سے دلبرداشتہ خاتون سمیت تین افراد نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی
-
پنجاب بھر میں 1319 ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق، 1572 زخمی
-
میڈیا عوام کے حق معلومات کا محافظ اور شفاف جمہوریت کی ضمانت ہے،سید یوسف رضا گیلانی
-
سپیکر قومی اسمبلی کی خصوصی کوششوں سے قومی اسمبلی و سینیٹ کے ملازمین کیلئے پارلیمنٹ ہائوس میں قائم االائیڈ بینک کے ساتھ آسان شرائط پر قرض سکیم کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
-
لاہور، 45 ہزار روپے کی جعلی ڈکیتی کا ڈراپ سین، ملزم دھرا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.