
سپیکر قومی اسمبلی کی خصوصی کوششوں سے قومی اسمبلی و سینیٹ کے ملازمین کیلئے پارلیمنٹ ہائوس میں قائم االائیڈ بینک کے ساتھ آسان شرائط پر قرض سکیم کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
بدھ 25 جون 2025 22:41

(جاری ہے)
سکیم کے تحت قرض کے پراسیس میں ملازمین سے کوئی سروس فیس وصول نہیں کی جائے گی جس پر سپیکر نے الائیڈ بینک کی انتظامیہ کے اس فراخدلانہ اقدام کو سراہا۔
سپیکر سردار ایاز صادق نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کے دوران الائیڈ بینک کی قیادت کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ تقریب میں قومی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل طاہر حسین، ایڈیشنل سیکرٹری/پرنسپل سیکرٹری ٹو سپیکر سعید احمد میتلا، مشیر برائے قانون سازی محمد مشتاق، جوائنٹ سیکرٹری عثمان علی انصاری، ڈپٹی سیکرٹری محمد فاروق اور قومی اسمبلی دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔ سپیکر قومی اسمبلی نے اس سلسلے میں قومی اسمبلی کے تمام اعلی افسران کی شبانہ روز محنت کو سراہتے ہوئے اس تاریخی فلاحی اقدام کی تکمیل میں ان کے کردار کو قابل ستائش قرار دیا۔مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں قومی اسمبلی اور الائیڈ بینک کے اعلیٰ افسران اور دیگر عملے کے ممبران نے شرکت کی۔ تقریب میں شریک قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے افسران و عملے کے ممبران نے سپیکر قومی اسمبلی کے اس احسن اقدام پر ان کا شکریہ ادا کیا اور اسے ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے ایک خوش آئند پیش رفت قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں مسلسل تنزلی
-
پاکپتن ڈسٹرکٹ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایک ہفتے میں 20بچے جاں بحق
-
گوجرانوالہ ، بھتیجے نے کلہاڑی سے چچی کو قتل اورچچا کو زخمی کردیا
-
کامران ٹیسوری نے قائم مقام گورنر کے اختیارات کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پاکستان میں تعینات اقوام متحدہ کے عالمی ادراہ خوراک و زراعت کی نمائندہ فلورنس رولے سے ملاقات
-
پنجاب بھرمیں 1319ٹریفک حادثات، 17افراد جاں بحق ،1572زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ایف بی آرمیں فیلڈ افسران کی قلت، پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن پرآنے والے آٹھ افسران کو بلا لیا
-
رحیم یارخان، گھریلوناچاقی‘ جھگڑوں‘بیروزگاری سے دلبرداشتہ خاتون سمیت تین افراد نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی
-
پنجاب بھر میں 1319 ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق، 1572 زخمی
-
میڈیا عوام کے حق معلومات کا محافظ اور شفاف جمہوریت کی ضمانت ہے،سید یوسف رضا گیلانی
-
سپیکر قومی اسمبلی کی خصوصی کوششوں سے قومی اسمبلی و سینیٹ کے ملازمین کیلئے پارلیمنٹ ہائوس میں قائم االائیڈ بینک کے ساتھ آسان شرائط پر قرض سکیم کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
-
لاہور، 45 ہزار روپے کی جعلی ڈکیتی کا ڈراپ سین، ملزم دھرا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.