کو ئٹہ سمیت بلو چستان میں موسم خشک اورسرد رہے گا ، محکمہ موسمیات

جمعہ 28 فروری 2025 23:03

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق کو ئٹہ سمیت بلو چستان میں موسم خشک اورسرد رہے گا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قلات 46، بار کھان 11، خضدار06،کوئٹہ(سمنگلی05،شیخ ماندہ04)، دالبندین 01،ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گی وادی کو ئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گوادر20،قلات5، جیونی18،سبی 13،نوکنڈی میں کم سے کم9 ڈگری سیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا آئند چوبیس گھنٹوں کے دوران صو بے اکثر علا قوں میں موسم خشک اورسرد رہے گا

متعلقہ عنوان :