
حکومت اپوزیشن کے کھوکھلے اور بے بنیاد بیانیے کا ٹھوس کارکردگی کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہے، بیرسٹر عقیل ملک
ہفتہ 1 مارچ 2025 23:40
(جاری ہے)
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتحادیوں کو ذمہ داریاں دی جائیں گی کہ حکومتی ٹیم اجتماعی اور موثر انداز میں کام کرے،اپوزیشن کے اتحاد پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نام نہاد اتحاد ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور غیر فعال ہے۔
اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے امکان پر بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ حکومت سیاسی استحکام کے لیے کام کرنے پر آمادہ ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مذاکرات کے ذریعے این آر او کی خواہاں ہے، چونکہ حکومت نے کوئی بھی غیر ضروری رعایت دینے کو مسترد کر دیا ہےاس لیے پی ٹی آئی نے تعمیری مصروفیات کے بجائے فرار کا راستہ اختیار کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.