سیالکوٹ ،دھاتی ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی

پیر 3 مارچ 2025 17:59

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2025ء) سیالکوٹ میں دھاتی ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق وزیرآباد روڈ پر نول موڑ کے قریب 27 سالہ افضل ولد محمد بشیر نامی نوجوان اپنی موٹرسائیکل پر جارہا تھا کہ اپنے گلے کو بچاتے ہوئےدھاتی ڈور پھرنے سے اس کے ہاتھ میں کٹ لگ گیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر متاثرہ نوجوان کو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد گھر کو روانہ کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :