
یونیورسٹی آف سرگودھا میں ہیومن ریسورس اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیراہتمام دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
منگل 4 مارچ 2025 17:50
(جاری ہے)
مرزا مسعود بیگ نے ناکامی کو دشمن نہ سمجھیں: مضبوط قیادت کے لیے جذباتی ذہانت کی تربیت پر سیر حاصل گفتگو کی اور شرکاء کو ناکامی کو سیکھنے کے ایک موقع کے طور پر اپنانے کی ترغیب دی۔
خورشید یوسف نے تبدیلی لانے والی قیادت کے موضوع پر رہنمائی فراہم کی اور مؤثر قیادت کی حکمتِ عملیوں پر روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر فیاض الرحمٰن نے جدید ٹیکنالوجی اور ہم آہنگی کے عملی طریقے کے موضوع پر لیکچر دیا اور مصنوعی ذہانت کے ایسے مفید ٹولز متعارف کروائے جو انتظامی امور کو بہتر اور آسان بنا سکتے ہیں۔اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر میاں غلام یٰسین نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے مضبوط قیادت ناگزیر ہے۔ انہوں نے ہیومن ریسورس اینڈ ڈویلپمنٹ سنٹر کی جانب سے تعلیمی شعبوں کے سربراہان کی صلاحیتوں کو نکھارنے کی کوششوں کو سراہا اور شرکاء کے جذبے اور پیشہ ورانہ ترقی کے عزم کی تعریف کی۔انہوں نے ورکشاپ کے شرکاء میں اسناد بھی تقسیم کیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.