اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی سے صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی کی ملاقات

منگل 4 مارچ 2025 22:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2025ء) اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی سے منگل کے روز صوبائی وزراء میر عاصم کرد گیلو، حاجی نور محمد دمڑ، اراکین اسمبلی اصغر علی ترین، میر ذابد علی ریکی، فضل قادر مندوخیل نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں سیاسی و سماجی مسائل کو زیر بحث لایا گیا۔ اس موقع پر سردار زادہ گہور خان ساتکزئی بھی موجود تھے۔